PMLN & Absar Alam should worry about this Malaka stick which is about to give them a rod treatment -

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
KGDL7Ez.jpg


 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
اس سے پہلے پٹواری مٹھائی بانٹیں۔۔ اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔

[/FONT]
[FONT=&quot]ڈان لیکس نوٹیفکیشین انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں۔ [/FONT]
[FONT=&quot]نوٹیفیکشن نامکمل ہے۔ نوٹیفکیشن مسترد-[/FONT]
 

long-live-pakistan

Councller (250+ posts)
[FONT=&amp]
اس سے پہلے پٹواری مٹھائی بانٹیں۔۔ اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔

[/FONT]
[FONT=&amp]ڈان لیکس نوٹیفکیشین انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں۔ [/FONT]
[FONT=&amp]نوٹیفیکشن نامکمل ہے۔ نوٹیفکیشن مسترد-[/FONT]
Zalimaa inti juldi kia thi translation ki….abhi tu munh bhi mettha nahi kia tha aur pahlay he karwahat dal di tu nay
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
نواز شریف شائد دنیا کی تاریخ کا سب سے ذلیل و خوار ''منتخب'' وزیر اعظم ہے
سپریم کورٹ اسے کہتی ہے کہ یہ مافیا کا سربراہ ہے
فوج سوشل میڈیا پر کہتی ہے ہم تیرا حکم نامہ مسترد کرتے ہیں
اُدھر وڈے بوٹ نے میاں سانپ کے نوٹیفکیشن کا بلاتکار کر ڈالا اور یہ احمق وزیر اعظم اوکاڑہ میں گندم کی فصل کاٹنے کا افتتاح کر رہا ہے


مذاق بنا کر رکھ دیا ہے پاکستان کا
کیا عزت رہ گئی ملک کی کہ، وزیر اعظم ایک حکم نامہ جاری کر رہا ہے اور فوج اپنے ایک میجر جنرل کے ذریعے کہ رہی ہے
''Notification is rejected !''



ویسے غصّہ تو مجھے بھی بہت تھا ڈان لیکس کا لیکن فوج نے ٹویٹ کر کے زیادتی کی ہے، پاکستان کا بہت مذاق بنے گا
اندر اندر پریشر ڈال کر تبدیل کروا لیتے ٹویٹ کرنے کی کیا موت پڑی تھی ؟
 

Back
Top