PML-N's Abu ul Hassan wins Lahore UC 155 seat on toss

khandimagi

Minister (2k+ posts)
بہترین طریقہ ہے،ٹاس سے فیصلہ کرلیا جایا کرے
اس سے ایک تو کمی کمینوں سے رابطوں سے بچا جاسکتا ہے،
دوسرےحرام کی دولت کی بچت اور بعد میں الیکشن کمیشن اور کچہریوں کے چکر سے بھی
سفید پوشوں کو نجات
،،اگر کسی کو ٹاس پسند نہ ہو،،،تو تاش کی گڈی سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے
یعنی مانگ پتہ سے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
:35:مصباح جتنے ٹاس جیتتا ہے اس کی تو اپنی پارٹی بن سکتی ہے
 

Back
Top