PML-N workers offer Namaz-e-Eid outside Kot Lakhpat jail to show solidarity with Nawaz Sharif

insouciant

Minister (2k+ posts)
Reduced to 25 workers or at most 35 workers??? ? ? ?

Let me count them on finger:

1. There'd be 2 PMLN MNAs
2. 4 drivers of those MNAs
3. 8 Servants/household helpsers of those same MNAs. Now I see where all the Patwaris here were busy this morning!! ???
4. 8 security guards of the same MNAs...

So and so forth!!! ? ? ?
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جلد ھی یہ مردار گوشت بریانی خور مخلوق ۔ عمرہ اور حج بھی کوٹ لکھپت کیا کریں گے۔ ان کی قسمت میں یہی لکھاھے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
او پٹواریوں اتنی نمازیں نہ پڑھوں کیونکہ کچھ عرصے بعد تم کو اس لوٹر سانپ شریف کی ایک آخری نماز بھی پڑنی ہے





بھائی پڑھے لکھے کے اوپر ادا کیےگئے سنہرے الفاظ

"کتاب: "نماز قائم کرو اِس سے پہلے کہ آپکی نماز پڑھی جائے

!......سے ما خوض

 

saqiwa

MPA (400+ posts)
ان خارجیوں کا رُخ کعبہ کی طرف تھا یا جیل کے گیٹ کی طرف؟
 

patriot

Minister (2k+ posts)
خبر آئی ہے کہ پورے رائیونڈ محل کے مکینوں نے اپنے قائد کرپشن نواز شریف کے لیے غائیبانہ نمازِ عید ادا کی ہے ۔
دُر فٹے منہ تیریاں خبراں دا ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی کی حکومت کی بدولت میاں صاب ایک عرصۂ بعد عید پاکستان میں منا سکے. شکریہ، پی ٹی آئی
 

Back
Top