Saad Saadi
Minister (2k+ posts)
main apne hum shehar logon se kahon ga...aur do Zaat baradri ki base pr vote
Last edited by a moderator:
ویل ڈن نواز شریف، ان کی اور چھترول کرو، ان کو اتنے چھتر مارو کہ ان کی آبادی کم ہوجائے، کیونکہ ووٹ تو انہوں نے پھر بھی ن لیگ کو ہی دینے ہیں،۔
اگر حکومت یہ ٹیکس نہیں ہٹاتی تو ان کے لیے ایک تجویز ہے کہ وہ ایک لاکھ روپے کی بجائے ننانوے ہزار نو سو ننانوے روپے کا چیک کاٹے۔ پھر حکومت یہ ٹیکس کاٹ کر دکھائے۔
چلیں پھر انچاس ہزار نو سو ننانوے کر لیتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|