PML-N supporter walks lion around NA-127 to campaign for Maryam Nawaz

با شعور

Senator (1k+ posts)
Instead of this "Lion Walk", they should have brought some awareness in general public through quality education, done there welfare work in health sector and created some jobs for them... But this cheap restarted system is being followed in the name of democracy and elections. May Allah has mercy on us and we get rid of these cruels Ameen...
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
یا ﷲ ہمیں ان ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما اور ہمیں انصاف قائم کرنے والے اور ہمارے معاملے میں اپنے آپ سے ڈرنے والے سچے اور امانت دار حکمران عطا فرما. آمیں
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
اس تھریڈ پوسٹ کرنے والے سے بندہ پوجھے کہ پیسہ میاں صاحب کے اکاؤنٹس میں اسٹیبلشمنٹ نے ڈالا ہے؟ انکے نام پر جائیدادیں کس نے خریدیں؟ ملک کے تمام ادارے اسٹیبلشمنٹ نے تباہ کئے؟ جندال آرمی چیف کے گھر آیا راتوں رات؟ ماڈل ٹاؤن میں 14 بندے چییف جسٹس نے مارے تھے؟ مودی آپکے فیملی فنکشنز میں آتا رہا چپکےچپکے؟ انڈیا میں آپکی انوسٹمنٹ ہے... پاکستان کو صفارتی مہاز پر آپ نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا... کلبھوشن کے بارے میں آپ کے منہ سے کبھی ایک لفظ ادا نہیں ہوا... اور ایک نہ ختم ہونے والی فہرست ہے. مختصر یہ کہ یہ سب کرپٹ وطن اور ایمان فروش ﷲکی پکڑمیں آئے ہوۓ ہیںَ. انکے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ ریاست کے قانون کے مطابق ہو رہا ہےاور انکو اپنے جرائم کی سزا مل رہی ہے. جو ابھی شرع ہوئی ہے. آگے چل کر یہ بدمعاشیہ خون کے آنسو روئے گی اور پوری دنیا کے آگے شور مچائے گی کہ انکے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے. مگر ہم نے بحیثیت پاکستانی قوم کسی کے دباؤ میں نہیں آنا. انصاف تبھی ہو گا جب لوٹی ہوئی دولت ان سے واپس لی جائے گی. اور ان شیطانوں کو جیلوں میںڈالا جائیگا.