Re: PMl-N Running away from local bodies election : LB Elections not possible
ویسے یہ کس "دُنیا" نے کہا ھے کہ انتخابات شفاف ھوِئے۔ اگر یہ مغربی ممالک برطانیہ، امریکہ، وغیرہ کی بات کررھا ھے تو انہیں تو وھی انتخابات شفاف لگینگے جن میں اُنکے ایجنٹ جیت جائے اور جو اُنکا ایجنڈا آگے بڑھانا جانتے ھو۔
اور اس گدھے کو "بیرونی دُنیا" پہ تو یقین ھے لیکن اپنے ملک کی بے شمار ویڈیوز اور ثبوتوں پہ یقین نہیں۔