ن لیگ کا تو پتہ نہیں لیکن تم ضرور چاہتے ہو کہ فوج اور نواز حکومت کھل کے ایک دوسرے کے سامنے آئیں اور اس کا نتیجہ مارشل لاء کی صورت نکلے ،،،رشید صاحب ایسا نہیں ہوگا ، دلی ہنوز دور است ۔۔۔۔ابھی تمہیں وزارت نہیں ملنے والی ;)
ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ جتنی نون لیگ کرپٹ ہے اُتنی کی کرپٹ اسٹیبلیشمنٹ ہے۔ یہ دونوں حرام خوروں کے ٹولے ہیں۔ اور تب تک سکون نہیں کریں گے جب تک اس ملک کے ٹکڑے نہ ہو جایئں۔