PML N Paid Journalists Exposed --- See how Mujeeb Shaami & other Journalist defending Nawaz Sharif

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے آج شامی بھی بے نقاب ہو گیا
یہ بھونکا ہمیشہ اس وقت پاکستان کی جمہوری طاقتوں کے خلاف ہی بولا ہے

یہ لوگ عام حالات میں کچھ دن حق کی بات کرتے ہیں اور جب کوئی مشکل وقت قوم پر پڑتی ہے تو طاقت ور کے ہاتھ بک جاتے ہیں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Noorey Kuch Bhi Kar Lo Kharbooz ne Katna hi Katna Hai
16863696-water-melon-cutting-in-knife.jpg
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات یاد رکھنا ایک بار جو الزام لگ جاۓ یہ ایسا داغ ہوتا ہے چاہے جتنے مرضی دھوئیں یہ داغ کبھی ختم نہیں ھو گا . شامی کو یہ داغ سکون نہیں لینے دے گا .اس بیچارے کو اپنا اخباربھی بچانا ہے
شکر ہے آج شامی بھی بے نقاب ہو گیا
یہ بھونکا ہمیشہ اس وقت پاکستان کی جمہوری طاقتوں کے خلاف ہی بولا ہے

یہ لوگ عام حالات میں کچھ دن حق کی بات کرتے ہیں اور جب کوئی مشکل وقت قوم پر پڑتی ہے تو طاقت ور کے ہاتھ بک جاتے ہیں
 

cokee

Minister (2k+ posts)
Yeh sab zia ki paidawar hain army have decided to gey rid of them .they even have finished talibans big change is on the way .
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک بات یاد رکھنا ایک بار جو الزام لگ جاۓ یہ ایسا داغ ہوتا ہے چاہے جتنے مرضی دھوئیں یہ داغ کبھی ختم نہیں ھو گا . شامی کو یہ داغ سکون نہیں لینے دے گا .اس بیچارے کو اپنا اخباربھی بچانا ہے

ہم تو اس کو بہت پہلے سے جانتے ہیں ، جب یہ بھٹو کے خلاف بھی بے تکی باتیں کرتا تھا ، آج یہی بھٹو کی تعریف بھی کرتا ہے باز اوقات

یہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے دراصل ، اور انصار عباسی بھی جماتی ہے

نہ جانے کیا بات ہے کہ یہ جماعت کبھی بھی پاکستان کے ساتھ نہی ہوئی
 

cokee

Minister (2k+ posts)
Shami ka beta china mein govt expenses pey efucation ley raha hai .iss k betey ki scholarahip b cancell honey wali hai . They r history now . Issi liye they r barking
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے خود سمجھ نہیں آتی جماعت اسلامی کی . اس کا راگ ہمیشہ وکھرا رہا . یہ وہ جماعت ہی جس نے کبھی طالبان کی مزمت نہیں کی . ان کو طالبان کی بربریت نظر نہیں آتی ہے . جہاں تک شامی کا تعلق ہے اب اس کا گندہ ضمیر بے نقاب ھو چکا ہے .اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے اب ساری عمر اپنی گندھی انگلیاں چاٹے گا





ہم تو اس کو بہت پہلے سے جانتے ہیں ، جب یہ بھٹو کے خلاف بھی بے تکی باتیں کرتا تھا ، آج یہی بھٹو کی تعریف بھی کرتا ہے باز اوقات

یہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے دراصل ، اور انصار عباسی بھی جماتی ہے

نہ جانے کیا بات ہے کہ یہ جماعت کبھی بھی پاکستان کے ساتھ نہی ہوئی
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
شامی صاحب بڑا جذباتی ہو رہے ہیں

شامی صاحب کو کوئی بتایے کے پی ٹی آئ کا ووٹر بھی دھاندھلی ہونے پر اس سے زیادہ جذباتی ہے
 

Azaad Alfaaz

Senator (1k+ posts)
Mujeeb shami !!! what the hell kind of animal he is !! 1st he was defending nawaz statment,, then he said BONGI waj gayi hai ,,, and when Qaira come back on phone again and repeated his stance,, Mujeeb shami again defending nawaz using same stupid clearification that it was 2 incident are mixed up,,
WTF !!!
 

Back
Top