Chalo Aj kufar to tutta. PMLN mein bhi koi aisa shakhs nikla, jo thori buhat self respect rakhta hai. Thanks for stepping down and starting a trend , Who ever you are.
پوری لٹیا ڈوب نے کے بعد شاید اب پٹواریوں کو ہوش آیا ہوگا جو جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد بہت اچھل رہے تھے اور میڈیا کو ساتھ ملا کر تحریک انصاف کی سیاست ختم کرنے کے خواہش مند تھے۔