PML-N has connections with Wrong Doers - Asad Umar

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
... and raw agents

Ceu4N6KWAAMGNmU.jpg
 
pablo

Banned
... and raw agents

مبشر بلیک میلر کہتا ہے آپریشن کے بعد ,,,,,جہاز ترین کیخلاف بھی انکوائری سٹارٹ ہو گئی ہے
پولیس سے استثنیٰ لے کر,,,,, انڈین کو ویزے دے کر یہاں بلوایا گیا
اور ان کو ان شہروں میں بھی گھمایا گیا,,,,, جہاں ان کو جانے کی پرمیشن نہیں تھی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
for your good health you must not listen to Muabshir like blackmailers rather enjoy the good jernos who are either Masheer or Heads of departments made due to their services to the country (Mean Sharif Family).

مبشر تم لوگوں کا پیر ہے ,,,,, اس کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرتے ہو
فوج اب جہاز ترین کی بھی انکوائری کر رہی ہے ,,,,,, ھور چوپو گنے
 
اوکاڑا صاحب ،سب سے دلچسپ پروگرام آج کل تھری ایڈیٹ کر رہے ہیں ، سمیع ابراہیم،صابر شاکر اور عارف حمید بھٹی ۔۔۔ان کو صرف نواز لیگ پہ بھونکنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے ،فل ٹائم ،ان کے پاس کبھی کوئی اور موضوع نہیں ہوتا
for your good health you must not listen to Muabshir like blackmailers rather enjoy the good jernos who are either Masheer or Heads of departments made due to their services to the country (Mean Sharif Family).
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)

مبشر بلیک میلر کہتا ہے آپریشن کے بعد ,,,,,جہاز ترین کیخلاف بھی انکوائری سٹارٹ ہو گئی ہے
پولیس سے استثنیٰ لے کر,,,,, انڈین کو ویزے دے کر یہاں بلوایا گیا
اور ان کو ان شہروں میں بھی گھمایا گیا,,,,, جہاں ان کو جانے کی پرمیشن نہیں تھی

jahangir tareen has not opposed any inquiry and is not even in govt so if he did something wrong he will be caught. at least he wont run away to jeddah.
 
انکوائری فوجی,,,,,, کر رہے ہیں
جہاز ترین پکڑا گیا,,,,, تو بونگا خان کیسے بچے گا ؟
جہاز کے جھولے ,,,,,,,مفت میں نہیں لیتا رہا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I am happy Army is investigating instead of Political government. I am not fan of Mubashir but you portraying him blackmailer so do u have any proof?
I can give you name of lot of good Journalists who are now either running PTV, Cricket board, Musheer, and few other government departments so my advise always listen to them.

مبشر تم لوگوں کا پیر ہے ,,,,, اس کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرتے ہو
فوج اب جہاز ترین کی بھی انکوائری کر رہی ہے ,,,,,, ھور چوپو گنے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
باتوں کی بات۔ جنوبی پنجاب میں آپریشن کے بعد بھی اِنقلابیوں کا سیاپا جاری رہے گا۔ اور پھر سے وہی محفِل سیاپا جاری رہے گا جو کہ ابھی بھی جاری ہے۔ ابھی تک شریف فیملی کیخلاف کچھ کیوں نئی کیا؟
 
Pakismyhome

Politcal Worker (100+ posts)

مبشر بلیک میلر کہتا ہے آپریشن کے بعد ,,,,,جہاز ترین کیخلاف بھی انکوائری سٹارٹ ہو گئی ہے
پولیس سے استثنیٰ لے کر,,,,, انڈین کو ویزے دے کر یہاں بلوایا گیا
اور ان کو ان شہروں میں بھی گھمایا گیا,,,,, جہاں ان کو جانے کی پرمیشن نہیں تھی
Agar Jahangir Tareen culprit ha ..dalo usko jail ma..IK ka koi b sathi jitna marzi bara ha dalo usko jail ma...

Jab tak bara logo ko danda nai jaye ga ye nizam theek nai ho ga. Chota admi k lia aik kanoon aur baray k lia alag kanoon ha.

Alamgir khan ko 2 minute ma jail ma daala..nawaz shahbaz k cases laundery ma dhul k paak ho rahay hain.zardari ba izzat bari ho gaya.

Lanar bhejo apni party loyalty per aur hur zalim k anjaam per support kero LEA ko
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

مبشر بلیک میلر کہتا ہے آپریشن کے بعد ,,,,,جہاز ترین کیخلاف بھی انکوائری سٹارٹ ہو گئی ہے
پولیس سے استثنیٰ لے کر,,,,, انڈین کو ویزے دے کر یہاں بلوایا گیا
اور ان کو ان شہروں میں بھی گھمایا گیا,,,,, جہاں ان کو جانے کی پرمیشن نہیں تھی

اخباروں کے اشتہار تک چاٹنے والے اس وقت کہاں مرے ہوے تھے ؟، ویسے ویزا لے کر آنے اور بارڈر کراس کرنے میں فرق ہوتا ہے ماشٹر ڈھنکنے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم پٹا کھلتے ہی ,,,,, کاٹنا شروع کر دیتے ہو
یہ جا کر فوجیوں کو بتاؤ
کون ویزہ لے کر آیا ہے,,,, اور کون بغیر ویزے کے

فوجی اپنا کام کر رہے ہیں انکو چھوڑو تمہاری دم پر پیر کیوں آیا ہوا ہے ؟ سب سے زیادہ چاؤں چاؤں تم نے لگا رکھی ہے
 
​عمران خان کو جہانگیر ترین کے سب کرتوتوں کا پتہ ہے ، وہ چپ صرف اس لئے ہے کہ اس کا جہاز اور دولت استعمال کر رہا ہے۔
 
​جہانگیرترین کے جہاز اور دولت کے استعمال سے گنجوں کا کیا لینا دینا، جو پوچھا ہے اس کا جواب دینے کی بجائے اپنی روایتی زبان کا استعمال شروع کر دیتے ہو ، اللہ تمہیں ہدایت دے۔
تم بھی ہر جگہ گنجوں والی مثال دے دیا کرو
 
Last edited: