حکومت کی ساکھ ختم ہو گئی ہے مگر اسی حکومت کے استعفے کی ساکھ ہے، اوئے چولا روز ٹی وی پر آتا ہے بکواس کرتا ہے اور دال فے عین ہو جاتا ہے اسی ٹی وی پر تیرا سیاسی تابوت تیار ہونا ہے
دو ہزار آٹھ کے الیکشن کے بعد رات تین بجے لال حویلی کے باہر جو سماں تھا وہ سماں جلد رونما ہے گا، بیک وقت دو مقام، لال حویلی اور بانس بریلی یعنی بنی گالہ ہالا لالہ