مجھے بس یہ سمجھ ہے کے اگر ان میں سے ایک میں ہوں تو میرا پہلا سوال یہ ہی ہو گامجھے اس عذاب سے نجات دلانے کو آپ نے پہلے سے کیا پلاننگ کی تھی؟
اور کیوں میرا سب کچھ برباد ہونے سے پہلے اس تباہی کو روکنے کے لیےکچھ نہیں کیااور اس پانی کے اتر جانے کے بعد کیا میں کوئی کام شروع ہوتا دیکھنے کی امید رکھوں کے آپ کو اگلے سال اپنے درمیاں نہ پاؤں .