PM will have to remove Fawad Chaudhry as minister - Mushahidullah Khan

Geek

Chief Minister (5k+ posts)


190692_4631737_updates.jpg


سلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نانی یاد دلائیں گے اور وزیراعظم عمران خان کو انہیں خود وزارت سے نکالنا پڑے گا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔

سینیٹر مشاہد اللہ خان نے فواد چوہدری کے خلاف تحریک استحقاق جمع کراتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ مدینہ کی ریاست کے وزیر ہیں کہ رنگیلا شاہ کی، وہ وزیر اطلاعات کو نانی یاد دلا دیں گے اور عمران خان کو اس وزیر کو وزارت سے نکالنا پڑے گا۔

مشاہد اللہ خان نے حکومت پر تنقید کے لیے اشعار کا سہارا لیا، اور کہا جب کمینے عروج پاتے ہیں، اپنی اوقات بھول جاتے ہیں۔ ہوگئے حکمراں کمینے لوگ، خاک ہوگئے نگینے لوگ۔

مشاہد اللہ خان کی تقریر کے دوران کمینے کا لفظ چیئرمین سینیٹ نے کارروائی سے حذف کردیا۔


مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے کہا کہ وزیر اطلاعات کے خلاف تحریک استحقاق تیار کی ہے، وزیر کو ثبوت دینا ہوگا کہ میں نے اپنے بھائی اور کزن کو عہدوں پر لگایا، وہ ثبوت نہ دے سکے تو انہیں ایوان میں آکر معافی مانگنی پڑے گی۔

مشاہد اللہ خان نے کہا کہ وزیراطلاعات نے میرے بارے میں کہا میں پی آئی اے میں لوڈر تھا، ریکارڈ کی درستگی کے لیے بتادوں جب فواد چوہدری پیدا ہوئے میں بی اے ایل ایل بی کر چکا تھا، میں ٹریفک سپروائز تھا لیکن پروموشن نہیں لی کہ یونین میں سیاست کرنی تھی۔

سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں وزراء کا یہ رویہ ہے، وزیر اطلاعات پر ایوان بالا میں داخلے پر ایک ماہ کی پابندی لگائی جائے۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چند وزراء موجودہ حکومت میں آئے ہی بیڑا غرق کرنے ہیں، اگر آپ اپوزیشن کا مذاق اڑائیں گے تو آپ کو بھی ایسے نہیں چلنے دیں گے، آپ کو گالی تو نہیں دیں گے لیکن جواب ضرور دیں گے۔

قائد ایوان شبلی فراز نے اس موقع پر کہا کہ مشاہد اللہ خان کی دل آزاری ہوئی ہے تو ان کے ساتھ ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/190692-
 
Last edited by a moderator:

shahidsattar

Politcal Worker (100+ posts)
ان لوگوں کو ڈاکو کہنے سے ان کی بےعزتی ھے۔لیکن جب یہ لوگ عوام کے ساتھ ظلم کرتے ھیں۔جب بچے سڑکوں پر اور رکشہ میں پیدا ہوتے ہیں ۔جب ان کے پروٹوکول کی وجہ سے ٹریفک گھنٹہ گھنٹہ رکی رہتی ہے اور ایمبولینس میں مریض مر جاتے ہیں ۔تو عوام کی بی عزتی نہیں ہوتی کیا۔یہ دو ٹکے کے گھٹیا لوگ ہیں ۔جو چوری بھی کرتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ ان چور بھی نہ کہا جائے ۔۔۔۔
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
These people will never see the truth, tell the truth and live the truth, they exist on exaggeration, cunning talk and anti Islamic ways. only waqy is punishment by the courts of what ever is right in Islam.

toiday I heaqrd good news on local radio that Saudi Arabia is sending a high level delegate to negotiate joining CPAC . these guys could not even think of these kinds of cooperation between two Muslim countries, because their agenda was not to benefit Pakistan and Islam but their pockets.

Allah's blessings for Pakistan, long live Pakistan. and Imran khan
 

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)


212814_5873746_updates.jpg


ISLAMABAD: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senator Mushahidullah Khan on Friday said Prime Minister Imran Khan will have to remove Fawad Chaudhry as information minister.
As Senate Chairman Sadiq Sanjrani chaired a Senate session, Mushahidullah moved a privilege motion against Information Minister Fawad Chaudhry’s remarks in the National Assembly a day earlier.
The information minister had alleged that criticised the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and Pakistan Peoples Party (PPP) governments and said that Mushahidullah appointed his brother and cousin in top posts in Pakistan International Airlines (PIA).
Responding to the allegations, the PML-N while adressing the Senate said, “His information is based on lies.”
“Chaudhry said I used to load luggage in PIA but I just want to clarify for record purposes that I had completed by BA-LLB before the information minister was born,” he added.
Further, Mushahidullah demanded that Chaudhry provide evidence that he appointed his brother and cousin on top posts. “If the information minister fails to provide evidence, then he will have to issue an apology on the floor of the House.”
Referring to a verse by Habib Jalib ‘jab kameenay aurooj pay jaata hai to aapni aukat bhol jatay hai’, Mushahidullah questioned, “Are you [Chaudhry] Rangeela Shah or the minister of Madina.”
He also warned, “We will remind the minister of his grandmother.”
“Prime Minister Imran Khan will have to remove Chaudhry as minister,” the PML-N senator further asserted.
Meanwhile, PML-N’s Murtaza Javed Abbasi said Chaudhry should be banned from attending Parliament proceedings for a month. “Is this the attitude of ministers in an Islamic welfare state?”
PPP Senator Maula Bux Chandio stated, “Some ministers are part of the incumbent government to cause destruction.”

“If you mock opposition members then we will not let you go easily,” he added. “We will not hurl abuses at you but will definitely respond.”
Further, Leader of the Senate Shibliz Faraz said, “Mushahidullah was hurt and we stand by him.”
Chaudhry on Thursday apologised to members of the opposition after they staged a brief walkout from a National Assembly session in protest over his "derogatory remarks".
The information minister had taken to the floor of the House and alleged that PPP and PML-N "looted Pakistan and recruited their favourites in Pakistan Steel Mill, Pakistan International Airlines and Radio Pakistan."

Source
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Chaloo noory k mirassy yee by krr looo hum tumy tumary ooqat yaad dilla dyn gyy college rd rwp jamaat k dalaal tum loog waisy by noory ko phansy k qareeb laa chukyy hooo
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
اِس مشاہد نامی پٹواری کے پرانے جتنے بھی انٹرویو نکال کر دیکھ لیں اُن میں یہ کیا زبان استعمال کرتا رہا ہے اور چند دن پہلے سینٹ میں یہ عمران کے بارے میں کیا بکواس کر رہا تھا اور یہ کہہ رہا ہے کہ فواد چودھری کو ہٹایا جائے فواد چودھری نے اِن سب حرام خوروں کو اِن کی صحیح اور مکرو شکلیں صرف ایک دفعہ دکھائی ہیں اور اِن بیغیرتوں کا یہ حال ہو گیا ہے ابھی تو انشااللہ پانچ سال مذید اِن کو اِن کے کرتوت دکھانے ہیں فواد نے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mentally sick.. morally corrupt person should be eleminated from any seat of NA..Senate..Mushahid should be examine by mental hospital..to check he is eligible for for a representative of any department or he remain in mental hospital for long treatment..
 

wasim k m

MPA (400+ posts)
MUSHAHIDULLAH ! WE THE PAKISTANIS HATE CHORS AND DAKOO'S, NOW GO IN FRONT OF THE MIRROR AND LOOK AT YOURSELF, BYE !!!
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
mushahidullsh is bottom licker of nawaz shariff and now he gets no pay as he cant lick bottoms when in opposition
i am afraid mushahidullah you are a nothing and irrelevant dog who is howling in the dark
let me suggest if you can beat pti than join them as you would be bottom licker lota
 

mskhan

Minister (2k+ posts)


190692_4631737_updates.jpg


سلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نانی یاد دلائیں گے اور وزیراعظم عمران خان کو انہیں خود وزارت سے نکالنا پڑے گا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔

سینیٹر مشاہد اللہ خان نے فواد چوہدری کے خلاف تحریک استحقاق جمع کراتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ مدینہ کی ریاست کے وزیر ہیں کہ رنگیلا شاہ کی، وہ وزیر اطلاعات کو نانی یاد دلا دیں گے اور عمران خان کو اس وزیر کو وزارت سے نکالنا پڑے گا۔

مشاہد اللہ خان نے حکومت پر تنقید کے لیے اشعار کا سہارا لیا، اور کہا جب کمینے عروج پاتے ہیں، اپنی اوقات بھول جاتے ہیں۔ ہوگئے حکمراں کمینے لوگ، خاک ہوگئے نگینے لوگ۔

مشاہد اللہ خان کی تقریر کے دوران کمینے کا لفظ چیئرمین سینیٹ نے کارروائی سے حذف کردیا۔


مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے کہا کہ وزیر اطلاعات کے خلاف تحریک استحقاق تیار کی ہے، وزیر کو ثبوت دینا ہوگا کہ میں نے اپنے بھائی اور کزن کو عہدوں پر لگایا، وہ ثبوت نہ دے سکے تو انہیں ایوان میں آکر معافی مانگنی پڑے گی۔

مشاہد اللہ خان نے کہا کہ وزیراطلاعات نے میرے بارے میں کہا میں پی آئی اے میں لوڈر تھا، ریکارڈ کی درستگی کے لیے بتادوں جب فواد چوہدری پیدا ہوئے میں بی اے ایل ایل بی کر چکا تھا، میں ٹریفک سپروائز تھا لیکن پروموشن نہیں لی کہ یونین میں سیاست کرنی تھی۔

سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں وزراء کا یہ رویہ ہے، وزیر اطلاعات پر ایوان بالا میں داخلے پر ایک ماہ کی پابندی لگائی جائے۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چند وزراء موجودہ حکومت میں آئے ہی بیڑا غرق کرنے ہیں، اگر آپ اپوزیشن کا مذاق اڑائیں گے تو آپ کو بھی ایسے نہیں چلنے دیں گے، آپ کو گالی تو نہیں دیں گے لیکن جواب ضرور دیں گے۔

قائد ایوان شبلی فراز نے اس موقع پر کہا کہ مشاہد اللہ خان کی دل آزاری ہوئی ہے تو ان کے ساتھ ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/190692-
This haramy swaers at people in the assembly, this cock sucker needs to be thrown out. FC didn’t say anything wrong, so fuck this prick
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے فواد چوہدری نے اسمبلی میں انکی کتے والی کی ہے تب سے سبھی باولے ہوے پھرتے ہیں انکو معلوم ہو چکا کہ اسمبلی میں انکی اب ریگولر جوت کٹائی ہونی ہے اس لئے چوہدری کو ہٹوانا چاہتے ہیں
 

Back
Top