CanPak2
Minister (2k+ posts)
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]پاور پارک منصوبے سے 6600 میگاواٹ بجلی تیار ہوگی، وزیراعظم کو بریفنگ[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"] Print Version[/TD]
[TD="align: center"]August 24, 2013 - Updated 200 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]گڈانی … وزیراعظم میاں نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان پاور پارک منصوبے سے 6600 میگاواٹ بجلی تیار کی جاسکے گی، آئندہ سال مارچ میں پلانٹ کا افتتاح کیا جائے گا، میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ اس پروجیکٹ میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں، وہ جلد از جلد اس منصوبے کی تکمیل چاہتے ہیں۔ گڈانی میں تعمیر کرنے کیلئے پاکستان پاور پارک منصوبے پر وزیراعظم میاں نواز شریف کو بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ پاکستان پاور پارک سے 6600 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور تمام بجلی کوئلے کے ذریعے پیدا کی جائے گی، 660 میگاواٹ کے 10 پاور پلانٹ لگائے جائیں گے، پہلا پلانٹ حکومت لگائے گی، 4 پلانٹ چین تعمیر کرے گا جبکہ 5 پلانٹس میں دیگر غیر ملکی سرمایہ کار انویسٹمنٹ کریں گے، پراجیکٹ کی تکمیل سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی، مجموعی طور پر 10 پاور پلانٹس میں سے 2 پبلک سیکٹر میں لگائے جائیں گے اور 8 پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری سے بنیں گے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاور پارک میں 7 کلو میٹر لمبی جیٹی بھی تعمیر کی جائے گی جس کے ذریعے ایک لاکھ ٹن کوئلہ لایا جائے گا، منصوبے کیلئے بلوچستان حکومت 5 ہزار ایکڑ زمین دے گی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاور پروجیکٹ کی جلد از جلد تعمیر چاہتے ہیں، اس منصوبے میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=115145