بھٹی صاحب
تسی کہندے او تے من لینے آں
لیکن نورا کورٹس سے ایسی کوئی بھی امید
کرنا مشکل لگتا ہے --- ماضی یہی بتاتا ہے
اور اگر فیصلہ آپ کے کہنے کے مطابق آ گیا
تو اس فیصلے میں کچھ نادیدہ ہاتھ اور کچھ
غیبی طاقتیں ہوں گی --- یہ ان کے اپنے ضمیر
کا فیصلہ نہیں ہو گا