@Rancher I agree with you.
kiya chawal Journallist hay. if you obeserve closely you will realise Panama PM had shook with both hands in response with those who shook with both hands and vice versa.
یہ بلکل قابل غور نکتہ ہے ،کیونکہ جن پہ اپنا روعب بھٹانے کا خیال ہوں کہ میں ایسا ویسا بڑا ادمی ہوں تو ادمی تکبرانہ انداز سے ایک ہاتھ سے ملتا ہے ۔ٹھیک ہے مغربی دنیا میں یہ بات نہ ہوں لیکن مشرقی اور اسلامی دنیا میں اس کی اہمیت ہے