اسی لئے پاکستانی میڈیا نے انڈین اشتہار چلانے چھوڑ دئے ہیں
اسی لئے پاکستانی میڈیا نے پاک بھارت مشترکہ ٹاک شوز کرنے چھوڑ دئے ہیں
نہیں؟
کیوں؟
اچھا
Hilali, this is your f... Boss saluting Vajpai by going to his table
ﮐﻮﺉ ﺟﺎﮨﻞ ﻧﻮﺭﮮ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ
ﻣﻤﺎﻟﮏﮐﮯﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻔﺎﺩ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺩﺷﻤﻦﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺳﺎﮌﮬﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻭﮦ
ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺟﺎ ﺗﺎ.
جب میں پچھلی بار پاکستان کا وزیراعظم تھا تو میں بھی ملنے نہیں گیا تھا
ظفر ہلالی
------------
جو لوگ اپنی گلی سے کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتے وہ تیسری بار منتخب ہوئے وزیراعظم کو بتاتے ہیں کہ
کیسے چلنا ہے، کیا پہننا ہے، شیو کرنی ہے کہ نہیں، کیا بات کرنی ہے، کس سے ملنا ہے
ہر چینل پرچار چار وزیرداخلہ بیٹھے ہیں اور پروگرام کا ایک گھنٹہ پورا کرنے کی خاطر اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|