PM Nawaz Sharif to be gifted Golden Crown in Hyderabad today

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Someone remind Mian sahib that there already is a huge backlog of his 'ailanaat' awaiting commencement, let alone completion. Before promising Hyderabad 20 billion rupees plus 4 universities, 3 hospitals, and metrobus, please Lodhran kay 2 billion dey do....aglay election qareeb hain...apnay aglay candidate kay sadqay hi dey do.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

میرا خیال ہے کہ یہ سب حرامخور اپنے ہی پیسوں سے یہ سب خرید کر پہن رہے ہیں اور خبریں لگوا رہے ہیں کہ دیکھو عوام ہمیں کتنا پسند کرتے ہیں
پانامہ کا فیصلہ بھی آنے والا ہے ڈان لیکس بھی ان کے سر پہ سوار ہے باقر نجفی رپورٹ جس میں انہوں نے دن دیہاڑے 100 لوگوں
کو گولیاں ماری تھیں وہ بھی ان کے سر پہ سوار ہے
سپریم کورٹ پہ پریشر بھی ڈال رہے ہیں کہ دیکھیں عوام ہم سے کتنی محبت کرتی ہے فیصلہ ہمارے حق میں ہی آنا چاہیے حالانکہ عوام تو ان کو جوتے مارنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں
یہ اب ڈوب رہے ہیں اور ڈوبنے والا خود کو بچانے کے لیے ہاتھ پاوں تو مارتا ہے
 

Back
Top