یہی تو مسئلہ ہے نون لیگ کا!!!! کہ یہ کبھی بھی وقت پر ریسپانس کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔
یہ نالائقوں کی حکومت ہے جس نے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج تباہ کر دیا۔
پاکستان کی خاموشی کی وجہ سے آج ہندوستان میں پاکستان کے حوالے سے بڑا برا امیج جا رہا ہے .ہندوستان کے لوگ پاکستان حکومت کی خاموشی کو مجرمانہ قرار دے رہیں ہیں
Dual Face of India. Pakistan didn't halt the Talk process despite Indian proved aggression of sending their Drone into Pakistani Land, but India who attacks its own land to blame it on Pakistan then halt the talk process. Awesome..