PM Nawaz attends Holi ceremony in Karachi - Great Scenes

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
اچھی بات ہے بادشاہ وقت کا کہ وہ اپنے اقلیتی رعایا کا بھی اتنا ہی خیال رکھیں جتنا کہ وہ اکثریتی کا رکھتا ہے ۔مگر پاکستان میں بلاول صاحب ہوں یا نواز صاحب یہ دیگر اعلی عہدیداران ہولی بڑے انہماک سے مناتے ہے۔مگر کبھی سنا نہیں ہے کہ مودی نے یا بھال ٹاکرے نے بھی عید مسلمانوں کیساتھ منائی ہوں
 
فالتو

MPA (400+ posts)

اگر مودی انتہا پسندی کرتا ہے تو کیا ہم نے بھی کرنی ہے . مودی کا پاکستانی ہندوؤں سے کیا لینا دینا . یہ ہمارے شہری ہیں نہ کہ بھارت کے . ان سے ہمارا تعلق مودی کے مسلمانوں سے تعلق کا نعملبدل نہیں ہے
 
Back
Top