اور مزے کی بات ہے یہ اوپن ہارٹ سرجری، پینٹاگون میں بیٹھا کوئی ڈیفنس منسٹر کرے گا اور میاں صاحب کو مشورہ دے گا کہ نیا یارک کی سب سے مہنگی دکان سے ایک عدد گھڑی اور لوی وٹان کا سوٹ جب تک نہیں خریدا جائے گا، افاقہ نہیں ہو سکتا
مین وایل الله تجھے واسطہ ہے اس غریب قوم کا، یہ آپریشن فیل کروا دے. گنجے اور اسکی چور فیملی کو اپنے پاس بلا لے. آمین (پاکستانی عوام)
Ye sab Topi-Drama hai.... Heart Surgery ka sirf bahana banaya gaya hai takay awaam ki humdardi aur kuch duaen haasil ki ja saken takay mazeed kuch saal awaam ko chona lagane ka mooqa mile....