PM na-ehal ho chukay hain, pehlay woh Saza Yafta nahi thay aaj unhe 2 Judges ne saza suna di hai ...

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اہاہاہاہاہا ۔۔ ماں صدقے
مجھے تو لگتا ہے کم از کم ڈاکدار صاب پر تو قیامت گزر چکی ہے
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکڈار صاحب خود بھی قیامت ہیں ، آج سارے حوالدار اینکروں پہ قیامت گزری ہے ،کچھ دن ہی سہی ان کی نیندیں حرام ہیں آج سے ،،،،اے آروائی کے جھوٹے اینکرز جو پتہ نہیں کیا کیا جھوٹی داستانیں بیان کر رہے تھے ،آج ان کے منہ لٹکے ہوئے ہیں ، آج سارے سازشیوں کے ایک ساتھ منہ کالے ہوئے ہیں ۔
اہاہاہاہاہا ۔۔ ماں صدقے
مجھے تو لگتا ہے کم از کم ڈاکدار صاب پر تو قیامت گزر چکی ہے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
17951844_798233613676847_874026695882389396_n.jpg
 

Back
Top