Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
کیسا بکواسیا انسان ہے ڈاکٹر شادو ،،نواز کیا خود سے این آراو کر ےگا ،،،راحیل شریف کے پورے دور میں ہر روز جھوٹ اور سنسنی خیزی سے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا رہا کہ آرمی اور وفاقی حکومت میں شدید ترین اختلافات ہیں اور فوج کسی بھی وقت ٹیک اوور کر سکتی ہے ،کبھی این آراو کی باتیں تو کبھی وزیر اعظم کے پاکستان سے بھاگ جانے کی باتیں ، مسلسل جھوٹ بول بول کے اسکا ضمیر مردہ ہوچکا ہے ،،،پی ٹی آئی کے ترجمان چینل بوٹ چاٹو آے آر وائی نے بھی یہ جھوٹا تاثر ہمیشہ بنانے کی کوشش کی ہے ،،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|