[FONT="]
[/FONT]
[FONT="]ایک بات تو بلکل صاف ہے اور سب کو پتہ ہے کہ نواز شریف نے اس ملک کا خون چوس کر اتنی جائدادیں بنای ھے۔ سوال یہ ھے کہ اگر نواز شریف اس کیس سے بری ھوگیا تو لوگوں کا عدالت اور اسکی انصاف سے یقین اٹھ جاےگا۔ اور پھر پتہ نھیں کب تک یہ زہریلے سانپ اس غریب عوام کا خون چوستے رہینگے۔
[/FONT]