PM Khan to lay foundation stone of shelter home in Lahore today

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

465893_86895298.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہورآئیں گے۔ وزیراعظم حکومت پنجاب کے داتا دربار کے باہر پہلے شیلٹر ہوم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبے کے تحت حکومت پنجاب پہلے مرحلے میں لاہور میں پانچ شیلٹر ہوم قائم کر رہی ہے۔

دورہ لاہور میں وزیراعظم ایوان وزیر اعلیٰ بھی جائیں گے جہاں وزیراعلٰی سردار عثمان بزدار سے ان کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار وزیراعظم کو حکومت پنجاب کی کارکردگی بارے بریف کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان صوبائی وزرا سے بھی مشاورت کریں گے، وزرا اپنے محکموں بارے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ، صوبائی وزرا کی 70 روزہ کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے وزرا کے مستقبل اور انکے محکموں کی تبدیلیوں کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

وزیر اعظم 100روزہ پلان پر حکومت پنجاب کی مجموعی تیاریوں پر بھی بریفنگ لیں گے۔ وزیر اعظم کی بیور و کریسی کے اعلیٰ حکام کے ساتھ بھی ملاقاتیں شیڈول میں شامل ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/465893
 
Last edited by a moderator:

Maya

Citizen
We need more and more shelter homes in every city of Pakistan for the poor. But Govt should also take responsibility of these shelter homes that it will not be controlled by Kabza Mafia or any other illegal activities
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Khan sahib
Yeah Kay Chawal mar rahain hain?
Zaman park resident ko palace ka status dena thaa, ya 70 karoor laga kar dewaar banani thee.
Ail baat samajh lain “hakumat phir nahee aani.
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan wants to create a Madina like state - using IMF money, Saudi secret condition cash and China secret conditional loans. MashaAllah. :P
 

Back
Top