PM Imran Khan Won | PMLN starts crying | AJK Election 2021 | Imran Khan

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

قُلِ ٱللَّهُمَّ مَٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِي ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ

آپ کہہ دیجئے , اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں*، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

قرآن ، ۳:۲۶
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

استاد محترم! وقتاً فوقتاً رب ذوالجلال کے احکامات کی یاد دھانی کا شکریہ
الله آپ کو دین و دنیا میں کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائے . آمین
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

استاد محترم! وقتاً فوقتاً رب ذوالجلال کے احکامات کی یاد دھانی کا شکریہ
الله آپ کو دین و دنیا میں کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائے . آمین

بہت ہی محترم ڈاکٹر صاحب ، اللہ ﷻ آپ کو اور ہم تمام مسلمانوں کو اپنی رہنمائی اور اور رحمت کے سائے میں رکھے ، آمین