بہت رسکی معاملہ ہے . جس نالائق کو بھی ہٹایا وہ گُلالائی کے نقش قدم پر نہ چلنا شروع کر دے
ا اتحادیوں میں سے کسی کو ہٹایا تو وہ اپنی گیمز کرنا شروع کر دیں گے
کُل مِلا کر ١٠ ووٹوں سے بھی کم پر حکومت کھڑی ہے
اِس مُلک کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں کے سیاسی لوگ نہ مُلک کا سوچتے ہیں نہ ہی کوئی اپنے گریبان میں مُنہ ڈال کر یہ ماننے کی کوشش کرتا ہے کہ اُسکے اس ڈاؤن فال میں اُسکی اپنی نالائقی کا کتنا عمل دخل ہے ؟؟؟
الله ہی خیر کرے
سیدھا سادھا علاج ہے کہ حکومت فقط ایک سوال پر ریفرنڈم کروا لے
سوال : کیا وطنِ عزیز کی بقا کے لئے صدارتی نظام نافذ کیا جانا چاہئے؟؟؟
IK doesnot care about risks, since last 100 days even PTI supporters are worried about risks, But they couldnt understand the personality and character of IK,