PM Imran Khan Receives Guard Of Honour From Chinese Military

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1058570017057452032

چین میں وزیراعظم کے اعزازمیں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنرپیش

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کے اعزازمیں عظیم عوامی ہال میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اورانہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔

بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان کے اعزازمیں عظیم عوامی ہال میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد اور گارڈ آف آنرپیش کیا گیا، تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا جب کہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے۔

دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات جاری ہیں۔ چینی وفد کی قیادت چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کررہے ہیں اورپاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان کررہے ہیں۔ پاکستانی وفد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسدعمر، وفاقی وزراء خسروبختیار، شیخ رشید احمد ،علی زیدی بھی مذاکرات میں شریک ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم پاکستان نے تیانمن اسکوائرپربھی حاضری دی اورپیپلزہیروزکی یادگارپرپھول چڑھائے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج چین کے سرمایہ کاروں اورکمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات بھی ہونی ہے۔

https://www.express.pk/story/1407200/1/

DrDbF-qWoAA5TJI.jpg

DrDU7pNWwAA6Uoo.jpg
 
Last edited by a moderator:

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
PEHLEY HI NOORA AUR ZARDARI EHTJAJ KHATAM HONEY PER PERAESHAN HAEN ,JAB TAK PAKISTAN SAE CORRUPTION KA KHATIMA NAI HOTA MULLAON AUR AESEY SIASATDAN PAIDA HOTEY RAHAEN GAE.
 
desan

President (40k+ posts)
One can finally stand tall, despite a troubled economy...
Imagine what will happen once the economy of this country becomes more robust!!!
 
Back
Top