اگر شاہین صہبائی کے کالم، اور انگریزی فلم پیڈیٹر کی
ِاس سین کو ملا کر دیکھا جائے تو ساری کہانی سمجھ میں آ جائے گی
کپتان نے پچھلی کرپٹ حکومتوں کے پروردہ جرنیلوں، ججوں، اپنے اتحادیوں کی بلیک میلنگ، اور اپنی پارٹی کے اندر مافیا کے کارندوں سےتنگ آکر" سیلف ڈسٹرکشن" کا کوڈ انٹر کر دیا ہے،، جس میں اپنے ساتھ اس سارے نیٹ ورک کو تباہ و برباد کرنے کا ارادہ لگتا ہے