کاش پٹواریوں میں تھوڑی سی عقل آ جائے تو اللہ کی قسم اس پرچی چور وزیرآعظم اور اس وزیراعظم میں ضرور فرق سمجھ کر اپنا پٹوار خانہ ختم کر کے ملک و قوم کا سوچنا شروع کردیں۔مگر یہ ھو گا نہیں کیونکہ مفاد پرست لوگ ھی ھیں جس اپنے اپنے مفاد کو بچانے کی خاطر ان چوروں کے پیچھے نعرے لگا رھے ھیں اور اور اپنی بددیانتیوں کو چھپا رھے ھیں۔ پٹواریو دیکھ لو پرچی اور اصل وزیراعظم میں کیا فرق ھوتا ھے۔ کویئشرم ھوتی ھے کوئی حیا ہوتی ھے۔۔