بھاڑ میں جاۓ یار پی ایم ہاؤس - جو ماتم کدہ بنی گالا میں بنا ہوا ہے اس کی آواز پنڈی اسلام آباد میں دور دور تک سنائی دے رہی ہے
Manhoos Buddha Bakra....
Kyun wahaan se GENERAL MARYAM RANI ki cheekhain aa rahi hain?
ہاۓ چیکاں
اتنا زور سے نہ رو میرے بھائی صبر کر
planted show
بھاڑ میں جاۓ یار پی ایم ہاؤس - جو ماتم کدہ بنی گالا میں بنا ہوا ہے اس کی آواز پنڈی اسلام آباد میں دور دور تک سنائی دے رہی ہے
اس نوحہ سرائی میں میڈیا کے مایوسی بریگیڈ کی آہیں اور سسکیاں بھی شامل ہے گئی ہیں
پر میں یہی کہوں گا کہ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ - شاید باجوے کو اپنی انگل گندی کرنے سے اتنی گھن نہ آتی ہو جتنی راحیل شریف کو آتی تھی

پی ایم ہاؤس بھاڑ میں کیسے جاۓ وہیں تو بھاڑے کے ٹٹووں کی مینو فیکچرنگ ہوتی ہے چیف کوئی بھی ہو پتہ نہیں پٹواریوں کی لینڈی خشک کیوں رہتی ہے گنجے کو چاہئے کے یہ عھدہ ہی ختم کردے تاکہ پٹواریوں کو ابدی سکون اور ٹھنڈ نصیب ہو جاۓ ، خیال رکھنا کہیں یہ والا چیف اکھ مٹکا نہ کر بیٹھے
نیں تو مکا اسی وقت کرے گا حب خان صاحب دعوت دیں گے
میرا خیال ہے بڑی خاھش چھوڑو ابھی انگلی کے لئے ہی منت سماجت جاری رکھو
نوے پارو کے مزاج کا ابھی پتا نہیں زیادہ
خان صاحب بھی اسی دریا میں پھرتے ہیں جس میں یہ سارے مگر مچھ پھرتے ہیں آنکھ تو پھر آنکھ ہے نہ چاہتے ہوے بھی کہیں تو لڑے گی ، تم گنجے کو کہو کہ وزیر خارجہ کی طرح یہ عھدہ بھی ہمیشہ کے لئے اپنے پاس رکھ لے ، ہاں اگر نیچے سے کوئی وبال آ گیا تو بات اور ہے
کہوں گا پر یار تم عمر ہی نہ بیتا دینا اب اس ابال کے انتظار میں - کہیں آے ہی نہ تو پھر کیا کرو گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|