PM Adviser sacked Federal Secretary of Science & Technology due to COMSATS University audit

khadeejbibiPTI

Politcal Worker (100+ posts)

D4FYhCKWAAElLMF
 
Last edited by a moderator:

khadeejbibiPTI

Politcal Worker (100+ posts)
D4GKcx0WsAEAUkN



کومسٹس کا ایمپلائی وقاص کام منسٹری اف
ایجوکیشن میں کیا کام صرف آڈیٹر جنرل کومسٹس حکومت کے درمیان
شدید شر انگیزی کے علاوہ کچھ نہی کر پا رہے پہلے تو سپریم کورٹ اف پاکستان کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے انٹرم سیٹ اپ کے پاس یہ اختیار نہی اصل وجہ کیا ہے چونکے کومسٹس نے آڈیٹر جنرل کو آڈٹ کرنے سے انکار کیا ہے کہ اپ آڈٹ نہی کر سکتے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چراغ تلے اندھیرا

???
یہ محاورہ تو آجکل کوئی بھی نہیں بولتا
کیونکہ اب ایسے چراغ دستیاب ہیں جو شیشے
کے بنے ہیں اور چار سو روشنی دیتے ہیں .... ?