MQM k udhara crowd tha. Das lakh loag bhee laey ja saktay they. Wesey 2 sq.ft /person is too generous. It can happen in a a place like prayer hall but not in an outdoor jalsa. I will give 5 to 8 sq.ft per person on average. That should give you one to two lakh attendance, which is pretty decent in a non-election rally. Making it 50/50 PTI/MQM, PTI has a noticeable presence in Karachi but not good enough to make a strong election showing. Bottomline, PTI needs to get off its haughty horse and do some ground work to reach out to the masses, all across Pakistan, if it wants to improve its odds in the next elections.
ماشااللہ پاکستانی قوم جاگ اٹھی ہے، وڈیروں اور چوروں کے گنے چنے دن باقی ہیں
اس بار عہد کرنا ہے کہ کوئی چور ملک سے بھاگنے نہ پائے۔ ایک ایک کو پاکستان کے قیام کے بعد سے کی گئی کرپشن کا حساب دینا ہوگا اور اس کرپشن سے کی رقم سے کئے گئے تمام بزنس حکومت پاکستانی کی ملکیت میں دئیے جائیں گے۔ سارا پرافٹ واپس لیا جائ گا
ان کی جائیدادیں بیچی جائیں گی اور اس روپے سے غریبوں کے لئے فلاحی کام کئے جائیں گے
اب اس تحریک کو کوئی روکنے والا نہیں۔ بگل بج چکے ہیں صرف حکمرانوں نے کانوں میں انگلیاں دے رکھی ہیں۔ اس کا علاج مگر عوام کے پاس موجود ہے۔

Lol... Yeh sub kaise hoga ... Lol
agar KHI mein itne they bhi to kiya farq parta hai. ISB to nahi aae thay na jub zarorat thi...
this seems logicalWhere did you come up with the figure of 2 sq ft, standard is 5 sq ft per person. Even then it was a huge crowd.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|