Please Update Status of Newly Discovered Reserves of Gold, Copper and Iron In Chiniot

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
براہ مہربانی فورم کا کوئی ہونہار ن لیگی سپورٹر ہمیں چینیوٹ سے نکلنے والے اس خزانے کے بارے معلومات دے سکتا ہے جس سے پاکستان کی تقدیر بدلنے والی تھی_ ملک میں سرمایہ کاری آنے والی تھی_ بیروزگاری کا خاتمہ ہونے والا تھا_ روشن پاکستان بس بننے کے قریب ہی تھا_ اس پر اخبارات میں لاکھوں کے اشتہارات چھپے تھے_


کہیں یہ اتنا بڑا منصوبہ بھی دھرنے یا ضرب عضب کی وجہ سے تو نہیں رکا ہوا ؟

(yapping)

1326.gif


1102678836-1.gif


images


images


news486.jpg


1102678850-1.jpg


images


?

 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

اس کا بھی وہی حال ہوا ہے جو روشن پاکستان، لوڈشیڈنگ خاتمہ ، طائر لاہوتی اور تجربہ کار ٹیم کا ہوا ہے_ شیم م م م

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے یہ ہی ڈنڈا سر پر مار کر اس اشتہار کے پیسے برامد کرنی کی ضرورت ہے ان چوروں سے.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)



اس شیر کو کھانے میں لوہا ، تانبا، سونا، چاندی وغیرہ پسند ہے

جبکہ پینے کے لیے عوام کے خون کے علاوہ پٹرول بھی پسند ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سونا اور باقی خزانے میاں سانپ نے مشکل وقتوں کے لئے سنبھال کے رکھے ہیں

ابھی تو پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے ... اگر کبھی مشکل حالات آیے تو وہی سونا کام آے گا

ابھی آپ سے گزارش ہے اس سونے کا ذکر نہ کریں .... کہیں کوئی چوری ہی نہ کر لے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

براہ مہربانی فورم کا کوئی ہونہار ن لیگی سپورٹر ہمیں چینیوٹ سے نکلنے والے اس خزانے کے بارے معلومات دے سکتا ہے جس سے پاکستان کی تقدیر بدلنے والی تھی_ ؟؟؟

(yapping)


 

behzadji

Minister (2k+ posts)

براہ مہربانی فورم کا کوئی ہونہار ن لیگی سپورٹر ہمیں چینیوٹ سے نکلنے والے اس خزانے کے بارے معلومات دے سکتا ہے جس سے پاکستان کی تقدیر بدلنے والی تھی_ ؟؟؟

(yapping)




kia kaha? aap ki awaz nahi aa rahi....n league ka jawab
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
kia kaha? aap ki awaz nahi aa rahi....n league ka jawab

آپ کی آواز نہیں آ رہی اور ہمارے مارے بے شرمی کے آواز نہیں نکل رہی_


- پٹواری اعلامیہ جاری


[hilar][hilar]​