Please delete this thread.

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
کرپشن تو خیر ان کا طرہ امتیاز ہے ہی لیکن نواز شریف جب بھی حکومت میں آئے ، اپوزیشن کا حقہ پانی بند کرنا ان کا خاص مشغلہ ہوتا تھا۔ بینظیر ہویا عمران خان ، ان کے طور طریقے ایسے رہتے کہ سامنے والا بندہ اپنا اقتدار چھوڑ کر ان کےجیل جانے پر جشن منارہا ہو۔ ان کے سب سے قریب وہ لوگ رہتے جوصرف اور صرف ایک ہی اہلیت رکھتے ہوں، اپوزیشن سربراہوں پر گندے اور رقیق حملے کرنا۔ خواجہ آصف سے لیکر رانا ثنا تک، بینظیر کی تصویریں، اور ریحام خان کی کردار کشی سے لیکر اس کی کتاب تک۔ وقت گواہ ہے صرف نواز شریف کے گھر کے عورتوں کی عزت ہوتی ہے، باقی سب بے کردار ہوتی ہیں۔ ملک قیوم ہو یا ماڈل ٹاون، جو ان کی ملازمت میں حد سے گزر جائے وہ اچھا۔ ان کا یہ ہی رویہ ان کو وہاں لاتا ہے کی ان کے لئے کوئی اور پارٹی آواز نہیں اٹھاتی۔ جس طرح بیوروکریسی کو ان کے آئینی کردار کے برعکس اپنی ملازمت کرنے کو کہا جاتا ہے، نام نہاد آزاد میڈیا کو جسطرح اپنے مخالفیں کو نیچا دکھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں، کم از کم زرداری نے بھی ایسا نہ کیا۔سی پیک پر آپ اپنا بھائی ساتھ لیجاتے رہے اور ساری قوم سے مغری روٹ کا جھوٹ بولکر سارا قرضہ لاہورمیں لگادیا وہ بھی کمیشن والے پراجیکٹس پر، جنوبی پنجاب علیحدہ ناراض بیٹھا ہے ۔ کے پی کے اور بلوچستان کے قوم پرستوں کو ساتھ ملاکر جب وہاں ترقی کا وقت آیا تو انکا حق کھا گئے۔ جمہوریت کے نام پر اپنے اور اپنے خاندان کی ہمیشہ کی حکومت کے خواب دیکھے تو آخر میں دو ادارے سامنے رہ جاتے ہیں، عدلیہ اور فوج۔ ان کو گھوریاں مارتے ہیں تو وہ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں، ایسے میں پنجابی دانشوروں کو جمہوریت یاد آتی ہے، بے شرمو ماڈل ٹاون پرجمہیوریت کہاں تھی۔جب ق لیگ سے ۱۵۰ لوٹے نواز شریف نے اٹھائے تو اعتراض کیوں نہیں کیا ، جب ۲۰۱۳ میں شام کو ہارنے والے رات میں جیتے تو کوئی فوج نہیں تھی ۔ جب پارلیمنٹ میں سفید کاغذ لہرا کر ثبوت دکھائے گئے اور عدالتوں میں جھوٹ بولے آج وہ اپنی بیٹی کی سیاست اور اپنی جائداد بچانے آیا ہے تو شہید جمہوریت بن گیا ہے۔ اب اپنے اندر دیکھو، آج آپ کا کوِئی ہمدرد نہیں ہے۔ آپ کا بھائی آپ کو لینے ائیر پورٹ تک نہیں آیا کیونکہ اس کو بھی پتہ ہے اسمیں ہی فائدہ ہے۔ آپ نے آج تک اپنے مخالفین کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، بقول نعیم بخاری اس دفعہ تھوڑا بیلنس ہونے دیں
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
sa rashid ko mental hospital main dalnay ki zaroorat hay loug thay hi nhai to nikalty kia ?
تمہارے گرو عمران کے رشتہ دار 4 دن سے اپنا خونی کھیل جاری رکھے ہوئے تھے، لوگوں کو تم شیطانوں نے نکلنے سے روکنا تھا۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Patwari always Said key ”Nawaz Sharif per jaan qurbaan” thorda sa risk hi le lete apne leader ke liyehay ,
جس دن فرعون نے عمران نیازی کو عاق کیا، اس دن تم پھٹو لوگ رسک لے کر دکھانا۔
 

syf277

MPA (400+ posts)
where do you find this shit that you can make thread after thread please tell us because we want to flush it in the toilet once and for all
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے گرو عمران کے رشتہ دار 4 دن سے اپنا خونی کھیل جاری رکھے ہوئے تھے، لوگوں کو تم شیطانوں نے نکلنے سے روکنا تھا۔


wo tumrhay guru nawaz sharif our zardari ka purana khel hay jub b nawaz sahrif takleef main houta hay ya to borders per firing hoti hay ya bomb blast hoty hian election ko sabotage kerny k liay .inshallah iss main b nakam hongy
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
wo tumrhay guru nawaz sharif our zardari ka purana khel hay jub b nawaz sahrif takleef main houta hay ya to borders per firing hoti hay ya bomb blast hoty hian election ko sabotage kerny k liay .inshallah iss main b nakam hongy
جو اباجی اپنے ظالمان کے ذریعے دھماکے کروا کے معصوم پاکستانی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل سکتے ہیں، وہ بارڈر پر ہندوستان کے ساتھ جعلی محاذ آرائی کا ڈرامہ نہیں کر سکتے؟
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
جس دن فرعون نے عمران نیازی کو عاق کیا، اس دن تم پھٹو لوگ رسک لے کر دکھانا۔
Kissi ne kissi ko nahi nikala , ager nikala bhe hai tu ”tu qatri khat ke bajae money trail de datay” , kissi ko mooka hi nahi milna tha:)
We dont need to take risk , we are not doing ”dihari job” for IK , :)
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
nawaz sharif ke indian malikon ka har harba nakaam hoga ............... aur Pakistan aur Pak Army ki jeet hogi Insha'Allah
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
جو اباجی اپنے ظالمان کے ذریعے دھماکے کروا کے معصوم پاکستانی مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل سکتے ہیں، وہ بارڈر پر ہندوستان کے ساتھ جعلی محاذ آرائی کا ڈرامہ نہیں کر سکتے؟
jab musharraf ki hukumat thi tab kiyun dhamakey hotey they khud saakhta aqalmand??????????????????
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Terrorist always had a soft corner for Nawaz.Even now, PML-N is nowhere on the top hit list.
ہارون بلور، سراج رئیسانی اور بیسیوں معصوم انسانوں کی جانیں لینا آسان تھا۔ اے این پی کو تو سالوں سے لاشیں اٹھانے پر مجبور کیا ہوا ہے، ان کو تو الیکشن مہم چلانے ہی نہیں دیتے۔
مسلم لیگ نواز پر براہ راست حملے کا مطلب ہوتا کہ نواز کو الیکشن میں اسی طرح ہمدردی کو ووٹ پڑتا جیسے پیپلز پارٹی کو بے نظیر کی ہلاکت کے ذریعے جتوا کر مشرف کے ایجنٹ زرداری کو صدر بنایا گیا۔
ان دھماکوں کے ذریعے عمران نیازی کے موجودہ باپ نے مسلم لیگ کو ڈرایا دھمکایا ہے۔

 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
jab musharraf ki hukumat thi tab kiyun dhamakey hotey they khud saakhta aqalmand??????????????????
اس لیے کہ مشرف وردی والا تھا۔ جعلی دھماکے کروا کر امریکہ کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا تھا۔ اپنے ہی پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلنا انہی فرعونوں کا خاصہ ہے۔
 

Back
Top