Haroon saab is right...They will do their best cos they know Tsunami will sweep them away...So PMLN and PPP will play dirty just to keep PTI out...cos they both are the same.
عالی جناب!۔
ایک ٹھیلے والا اپنا ٹھِکانہ نہیں چھوڑتا، لڑ مرتا ہے مگر چھوڑتا نہیں۔
یہاں پر تو آباء کا ’’سُنہرا ماضی‘‘ اور اگلی نسلوں کا ’’روشن مُستقبل‘‘ داؤ پر لگا ہے۔
اگر ”رعایا‘‘ نے ایک بار اچھی حکومت کا سواد چکھ لیا خدشہ ہے کہ وہ ”عوام‘‘ بن جائینگے اور عوام اپنا حق کھاتی ہے کھانے نہیں دیتی۔
سازشیں تو ہونگی۔ گھبراہٹیں تو ہونگی۔ دھماکے ہونگے اور آہٹیں بھی ہونگی۔
دیکھتے نہیں کیسے ترسیدہ، لرزیدہ اور بوسیدہ قِسم کے سیاستدان ایک ایک کر کے اِکھٹے ہوئے جاتے ہیں لالچ کے ایک جھنڈے تلے، دھوکے اور فریب کے ایک نِشان کے قریب۔
اِنکی دور پار تک دیکھنے والی نظروں میں اپنے محلات سے اُٹھتے شعلے رقصاں ہیں۔
اِنہیں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کا حق ہے سو ہمیں بھی۔
دیکھتے ہیں یہ جنگ کون جیتتا ہے۔ فرزندانِ وقت یا دھرتی کے بیٹے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوءِ قاتل میں
اگر آپ نے یہ شاعری میرے سوال کے جواب میں کی تو میرا سوال اپنی جگہ قایم ہے
جب آپ الیکشن کمیشنر اور وزیراعظم پر اظہار اعتماد کرتے ہیں تو الیکشن کا رزلٹ ماننا پڑے گا
اور پی پی پی، ن لیگ بھی اگر ہارنے کے بعد دھاندلی کا شور مچا کر 10،000 سپورٹر بھی اکٹھے کر لیں، تو افراتفری اور خون خرابہ تو وہ بھی کر سکتے ہیں

ویسے اتنا تو بابا جی بھی مان گےء کہ کوئ فنڈز لے کر آیا تھا-اس سے پہلے بابا جی ہی نے کنفرم کیا تھا کہ جنرل پاشا عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں
lagta hai aap ko article samajh nahi aaya!
dobara sey parhein shahid samajh aa jaye!
What he is saying is that they probably not rig the elections directly(which I doubt and disagree too) but they will 'fix' things between each other, first ppp will make deals with its allies and then pmln will make deal with ppp on how they will fight each other elections by causing maximum damage to pti but not so much to each other, they always and will need each other for survival! A FACT!
in that case pti will not be able to challenge them legally but this would be a big cheating with the people! I personally don't think people will take that, your ganjoos will have to book seats for jaddah again!
I don't think you will like it if I reply to you. And I don't think it will change your mind.
عالی جناب!۔
ایک ٹھیلے والا اپنا ٹھِکانہ نہیں چھوڑتا، لڑ مرتا ہے مگر چھوڑتا نہیں۔
[HI]یہاں پر تو آباء کا ’’سُنہرا ماضی‘‘ اور اگلی نسلوں کا ’’روشن مُستقبل‘‘ داؤ پر لگا ہے[/HI]۔
اگر ”رعایا‘‘ نے ایک بار اچھی حکومت کا سواد چکھ لیا خدشہ ہے کہ وہ ”عوام‘‘ بن جائینگے اور عوام اپنا حق کھاتی ہے کھانے نہیں دیتی۔
سازشیں تو ہونگی۔ گھبراہٹیں تو ہونگی۔ دھماکے ہونگے اور آہٹیں بھی ہونگی۔
دیکھتے نہیں کیسے ترسیدہ، لرزیدہ اور بوسیدہ قِسم کے سیاستدان ایک ایک کر کے اِکھٹے ہوئے جاتے ہیں لالچ کے ایک جھنڈے تلے، دھوکے اور فریب کے ایک نِشان کے قریب۔
اِنکی دور پار تک دیکھنے والی نظروں میں اپنے محلات سے اُٹھتے شعلے رقصاں ہیں۔
اِنہیں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کا حق ہے سو ہمیں بھی۔
دیکھتے ہیں یہ جنگ کون جیتتا ہے۔ فرزندانِ وقت یا دھرتی کے بیٹے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوءِ قاتل میں
سنہرا ماضی ۔ موٹر وے اور ایٹمی دھماکے
روشن مستقبل ۔ پیلی ٹیکسی اور لیپ ٹاپ
ویسے ترابی صاحب کچھ سمجھائیں عمران خان کو کہ یہود و ہنود کی مدد سے اچھے خاصے "شریف" لوگوں کی پگڑیاں اچھال رہا ہے
your posts never change our mind either and vice versa, we still reply to you and challenge you.
secondly you are a noora league supporter, and I of course consider them as pakistan's garbage which is there in pakistan in abundance everywhere, something we are trying to cleanup!
so its OBVIOUS that i won't like your post anyway, You don't need to tell me that and I don't understand how this stops you from saying anything to me.
I guess you didn't have any logical answer to any of the questions I raised above so trying to find an easy escape.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|