Plan ready to arrest Maryam and Nawaz

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
ہونا تو یہ چاہئے کہ ایئر پورٹ پر ہی خصوصی عدالت لگائیں اور وہاں ہی فوری فیصلہ دے کر انہیں ایئر پورٹ پر ہی پھانسی دے دیں --- تا کہ مثال قائم ہو اور کوئی سیاسی یا غیر سیاسی شخص جرم کرنے سے پہلے سو بار سوچے
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ایک پلان اللہ کا، ایک پلان انسانوں کا اور ایک پلان شیطانوں کا
اللہ کا پلان اللہ جانے
انسانوں کا پلان اس وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
شیطانوں کے پلان کے مطابق مریم صفدر گرفتاری کے وقت نیب افسران کو دندیاں کاٹ کر مزاحمت کریں گی