"Piyo Noon Rook" - Aik Khatoon Ke Haathon Hamza Shahbaz ki Be Izzati - Must Watch

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسے کہتے ہیں عوامی بیداری پاکستان جاگ رہا ہے
ویسے یہ پردے میں جو خاتون تھی لگتا ہے ذاتی طور پی جانتی تھی حمزہ کو
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:27:عوام پھٹ پڑتے ہیں حکمرانوں کے منحوس چہرے دیکھ کر انکو کہیں کہ ہمیں اپنے منہ نہ دکھایا کریں ........پلیز
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا نے ان کے منحوس چہروں پر پردہ ڈالا ہوا ہے ورنہ
یہ تو کسی کو منہ دکھانےکے قابل نہیں
نوٹ ؛ جہاں بھی شریف ملے عوام دل کھول کر ذلیل کرے چند دنوں میں یہ پاکستان چھوڑ کر بھاگ جائیں گے
ہر طرف ایک آواز
گو نواز گو نواز

 

forzeb

Minister (2k+ posts)
میڈیا نے ان کے منحوس چہروں پر پردہ ڈالا ہوا ہے ورنہ
یہ تو کسی کو منہ دکھانےکے قابل نہیں
نوٹ ؛ جہاں بھی شریف ملے عوام دل کھول کر ذلیل کرے چند دنوں میں یہ پاکستان چھوڑ کر بھاگ جائیں گے
ہر طرف ایک آواز
گو نواز گو نواز

Yeh nahi bagney waley kion kay bagney waloon main aik cheez hoti hay jis ko gairat kehtay hain jo in main nahi hay.
 

zebust

MPA (400+ posts)
Look at the chumchay chirkay of shareef family. How they step up to defend the royal prince.


Iftikhar ahmed is very shameful ... shame shame shame
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
10425506_828910097160866_7921750329225445135_n.jpg
 
Sponsored Link