PILDAT Survey: Ahmed Bilal Mahboob Ke Aitrafaat, Gallup Ke Head Ijaz Shafi Gilani ki Involvement Saa

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
chaloo shukar hy ahmed billal mehboob nay ietraf ker lia k yay survey nawaz shahabaz ki hidayat ki roshni main tayyar howa hay

ahmed billal nay kahi yay nahi kaha chodury sarwar jub tak non leag man thay governor punjab thy fouj ki dalllali nahi ker rhay thy...jesy hi pti mian aiay hain forujoun ki dallali shuru ekr di
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

آپ تو برا محسوس کر گئے ہیں، میں نے آپکو دلال نہیں کہا تھا

فوجی کام کرتے ہیں تو تنخواہ لیتے ہیں، کسی پر کوئی احسان نہیں کرتے ہیں

جو فوجی فوج میں آتا ہے وہ اپنی مرضی سے آتا ہے اور کوئی اسے زبردستی پکڑ کر فوج میں نہیں لاتا ہے

آج فوج جو گند صاف کر رہے ہیں وہ اسی فوج کا ڈالا ہوا ہے. یہ فوج ہمارا مشرقی پاکستان تک کھا گئی ہے اور اس نے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی ہماری تاریخ میں درج کی ہے

wo us waqt ki fouj thi rangeen mazaj gen yaha khan ki yay aaj ki fouj hay raheel sharif jiss ki qiaydat ker rhay hian ..uss waqt our aaj k hallat o waqiat main bhoot farq hay
esy hi jesy aik waqt main quaid azam hamary governor gneral of paksitan thay ...aik waqt esa b aaya k asif ali zardari iss mulk ak saddar ban jata hay ....

kahaan quaidazam our kahan zardari zameen asman ka farq her dooor ru adwar main farq hota hay

yaha kahn jesy rangeen mazaj genral ka muqabla raheel sharif sy nahi ker skaty ...iss tara hazrat quaid azam mohammed ali jinnah ka muqbala zardari jesy chour our corrupt sy nahi kai ja sakta ...
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انصافی ہی ہیں جو اس پیرزادہ اور مبشر لقمان جیسے نامے گرامی مانے ہوئے کرپٹ لوگوں کی باتوں میں آجاتے ہیں، دنیا اور اے آر وائی جیسے پراپیگنڈا چینلز کو درست مانتے ہیں، خاص طور پہ جب یہ مسلم لیگ پے الزام لگاتے ہیں۔

اور یہ نائیکائیں بھی اپنی طرف راغب چند تماشبین کو خوب مواد دیتی ہیں
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کا جو بھی کارنامہ سرانجام دیا گیا یا زیرِ تکمیل یا زیرِ غور ھے سب کے سب دو ۲۔کے ھندسے سے ھی شروع ھوتے ھیں۔
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگیون کی دوسری بڑی اور سب سے بُری اور ایم کیؤ ایم کی طرح غلطی نہ ماننے والی ضد اور بے وقوفی اور یہی غلطی انکو تباہ بھی کرے گی۔
 
falcons

Minister (2k+ posts)
کسی گندی نسل کے بنیئے اور مسلمان اور ہندو ایک خداکی پوجا کرتے ہیں کہنے والے کی دلالی سے بہتر ہے پاکستانی اپنی فوج کی دلالی کرے

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

جی جی، وہ تو خبر سے ہی نظر آ رہا ہے

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے

ہمت ہے تو چوہدری سرور سے اسکا بیان واپس دلوا لیں ورنہ مجھے چوہدری سرور کو کہنا پڑے گا کہ

کسے نوں نیڑے ان نہ دیویں
ہتھ ---- نوں پاؤن نہ دیویں
اپنے ناں کرا لے بک

چک اوئے ------- چک -------

:lol:

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے چوہدری سرور کو آپ کی بات کا بہت اثر ہوگا اور وہ آپ کی بات کو دل پہ لیکے ہسپتال میں داخل ہوجاۓگا۔ باوا جی اپنی اوقات دیکھ کے بات کرنی چاہئے ۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:بے چارے پوٹئین ، پلڈاٹ کی رپورٹ نے راتوں کی نیند اور دن کا چین چھین لیا ، نہ جیتے ہیں نہ مرتے ہیں ، بس دھاندلی دھاندلی کرتے ہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
wo us waqt ki fouj thi rangeen mazaj gen yaha khan ki yay aaj ki fouj hay raheel sharif jiss ki qiaydat ker rhay hian ..uss waqt our aaj k hallat o waqiat main bhoot farq hay
esy hi jesy aik waqt main quaid azam hamary governor gneral of paksitan thay ...aik waqt esa b aaya k asif ali zardari iss mulk ak saddar ban jata hay ....

kahaan quaidazam our kahan zardari zameen asman ka farq her dooor ru adwar main farq hota hay

yaha kahn jesy rangeen mazaj genral ka muqabla raheel sharif sy nahi ker skaty ...iss tara hazrat quaid azam mohammed ali jinnah ka muqbala zardari jesy chour our corrupt sy nahi kai ja sakta ...

تیری چولوں کو چول خان نیازی ہی پڑھ سکتا ہے اور وہی جواب دے سکتا ہے

مجھ سے کوئی سوال کرنا ہے تو کسی خالص زبان میں کومنٹس لکھیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے چوہدری سرور کو آپ کی بات کا بہت اثر ہوگا اور وہ آپ کی بات کو دل پہ لیکے ہسپتال میں داخل ہوجاۓگا۔ باوا جی اپنی اوقات دیکھ کے بات کرنی چاہئے ۔

ہڈن جی

ذرا اپنے دل پر ہاتھ رکھکر بتائیں کہ کیا آپ نے اپنی اوقات دیکھکر کومنٹس لکھے ہیں؟

:lol:

جہاں تک چوہدری سروس کی اوقات کا تعلق ہے تو میں اسکی اوقات خوب جانتا ہوں کیونکہ میں اسکے محلے دار ہوں

شراب بیچ کر چار پیسے کما لینے سے یا فوجیوں کی دلالی کرنے سے کسی کی اوقات بہتر نہیں ہو جاتی ہے

بیچارے برگروں کی بھی کیا زندگی ہے؟ ساری عمر جسے گالیاں بکتے ہیں، اسی پر کندھوں پر اٹھا کر زندہ باد کے نعرے لگانے پر مجبور ہو جاتے ہیں

[hilar]

باوا جی ، لگتا ہے آپ پر ہنسی کے دورے پڑتے ہیں ۔ علاج کی اشد ضرورت ہے ۔ جہاں تک رہی میری اوقات کی بات، تو میرے لئے اتنا ہی کافی ہے کے آپ نے میرے کومنٹ کو کافی سیریس لے لیا جس سے پتا چلتا ہے کے آپ کی اوقات مجھ سے زیادہ نہیں ۔ اب خدارا کسی اگلے ٹوپک پہ لوٹیاں لگائیے گا کیونکےis اس ٹوپک پہ مزید کومنٹ کرنے سے میری اوقات پہ ضرور فرق پڑیگا ۔شکریہ
 
مجھے پتہ تھا کہ میں آپکو اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنے کیلیے کہوں گا تو آپ برا مان جائیں گے اور وہی ہوا ہے

آپ ٹاپک تک محدود رہتے تو میں بھی ٹاپک پر ہی بات کرتا

آپ نے اوقات کی بات کی تھی تو مجھے بھی آپکو آئینہ دکھانے کی ضرورت پیش آ گئی تھی

خیر پسینہ پونجھ لیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

آیندہ کوشش کیجیے کہ کہ بات ذاتی حملوں کی بجائے ٹاپک تک ہی محدود رہے

:)

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

کونسے اسی فیصد لوگ جناب؟

جو بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا ہے وہ میری نظر میں فوجیوں کی دلالی کرتا ہے

فوج کو اپنا کام کرنے دیں، انکی دلالی کرکے انہیں امور ریاست میں ملوث نہ کریں

Yaar Bawa tu raat no sonda kido ai? Inna jhoot akh de tera tid nai phoolda!
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

ہڈن جی

مجھے پتہ تھا کہ میں آپکو اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنے کیلیے کہوں گا تو آپ برا مان جائیں گے اور وہی ہوا ہے

آپ ٹاپک تک محدود رہتے تو میں بھی ٹاپک پر ہی بات کرتا

آپ نے اوقات کی بات کی تھی تو مجھے بھی آپکو آئینہ دکھانے کی ضرورت پیش آ گئی تھی

خیر پسینہ پونجھ لیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

آیندہ کوشش کیجیے کہ کہ بات ذاتی حملوں کی بجائے ٹاپک تک ہی محدود رہے

:)

پسینہ پونچھ لیا ، آپ کی اوقات کے لیول تک دوبارہ گر کے کومنٹ کرنا پڑا کیونکہ آپ کی دلچسپی کو داد بھی تو دینی تھی۔ بائے دی وے آپ تو بڑے ویلے ہیں ۔ چوہدری سرور محلے میں رہتا ہے اور آپ انٹرنیٹ پہ آکے اس کے بارے میں کومنٹس کر رہے ہیں ۔ اپنی تشریف کو ذرا سی زحمت دیکے اس کے گھر جا کے اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ دلی بھڑاس بھی نکل جائے گی بلڈ پریشر کے مرض سے بھی نجات پائیں گے ۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Yaar Bawa tu raat no sonda kido ai? Inna jhoot akh de tera tid nai phoolda!

باوا جی کا آج ذرا ٹرولنگ کا موڈ تھا ، جو آھستہ آھستہ سیریسنیس میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ انجوئے کریں آپ بھی ۔​
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

تیری چولوں کو چول خان نیازی ہی پڑھ سکتا ہے اور وہی جواب دے سکتا ہے

مجھ سے کوئی سوال کرنا ہے تو

Bawa tery pass jawab nahi .Daleel sy bat ka jawab day aain baain shaain na kr .
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)

اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے

اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ

فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے

:)

apnay is nick''' bawa''' main '''ba''' ke baad or ''wa'' se pehlay aik ''R ''laga de teri personality complete ho jay gi , rooh bhi mutmayan ho jay gi teri, roohani sakoon milay ga bohat.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
apnay is nick''' bawa''' main '''ba''' ke baad or ''wa'' se pehlay aik ''R ''laga de teri personality complete ho jay gi , rooh bhi mutmayan ho jay gi teri, roohani sakoon milay ga bohat.

ایک تو لڑکی والوں کے نخرے ختم نہیں ہوتے ہیں

نام پسند نہیں آتا ہے، نام سے پہلے یہ لگا لو، نام کے بعد میں یہ لگا لو، نام کے بیچ میں یہ لگا لو

سالے جی، رشتہ دینا ہے تو اسی نام کے ساتھ دے دو ورنہ جا کر کوئی اور لڑکا ڈھونڈ لو

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar Bawa tu raat no sonda kido ai? Inna jhoot akh de tera tid nai phoolda!

یار برگر

اگر جھوٹ بولنے سے پیٹ پھولتا ہوتا تو چول خان نیازی کا پیٹ اب تک پھول پھول کر پھٹ چکا ہوتا

بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر ایک سو چھبیس دن مسلسل جھوٹ بول کر اس نے جھوٹ بولنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے لیکن پھر بھی اسکا پیٹ شکاری "ک" کی طرح اندر گھسا ہوا ہے

پس ثابت ہوا کہ جھوٹ بولنے کا پیٹ کے پھولنے سے کوئی تعلق نہیں ہے

:lol:

Sponsored Link