Geek
Chief Minister (5k+ posts)
کینسر کے طالب علم اور فرض شناس استاد کی کہانی
معاشرے میں استاد کی عظمت اور اہمیت سے سب ہی واقف ہیں اور انسان کو مختلف شعبوں میں کامیابی سے ہمکنار کرانے اور صحیح منزل دکھانے میں ایک استاد کا اہم کردار ہوتا ہے۔
لیکن ہم استاد کی اہمیت اور قربانیوں کو اکثر فراموش کردیتے ہیں لیکن اس کے باوجود صحیح معنوں میں اپنے فرائض سمجھنے والا استاد اس سے بالاتر ہوکر اپنے فرائض کی انجام دہی اور اپنے طلبہ کو علم کی روشنی سے منور کرتا رہتا ہے۔
اسی کی ایک مثال قائم کی ہے ایران سے تعلق رکھنے والے ایک استاد نے، جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں کچھ آگے بڑھ کر کینسر کے شکار طالب علم کو ہسپتال میں ہی تعلیم دینے کی ٹھانی اور ان کی اس کاوش کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے سامنے آنے والی اس تصویر میں ایک ٹیچر کو ہسپتال میں اپنے علیل طالب کو فون کے ذریعے پڑھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
— فوٹو: بشکریہ امیجرمعاشرے میں استاد کی عظمت اور اہمیت سے سب ہی واقف ہیں اور انسان کو مختلف شعبوں میں کامیابی سے ہمکنار کرانے اور صحیح منزل دکھانے میں ایک استاد کا اہم کردار ہوتا ہے۔

[FONT=&]— فوٹو: بشکریہ امیجر[/FONT]
یہ استاد روز اسکول سے واپسی پر ہسپتال میں زیر علاج اپنے اس طالب علم کے پاس آتے ہیں اور اسے اسکول میں پڑھایا گیا سبق پڑھاتے ہیں، تاکہ بچے کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔
انٹرنیٹ پر اب تک لاکھوں بار دیکھی جانے والی اس تصویر میں موجود ان ٹیچر اور طالب کا نام تو سامنے نہیں آیا لیکن تصویر سے واضح ہورہا ہے کہ زمین پر بیٹھے یہ ٹیچر ایک ہاتھ میں فون اور دوسرے میں ٹیبلٹ تھامے طالب علم کو فون کے ذریعے پڑھا رہے ہیں۔
استاد اور طالب علم بظاہر تو ایک دوسرے کے قریب موجود ہیں، لیکن بچے کی بیماری کی حساسیت کے باعث دونوں کے درمیان شیشے کی دیوار حائل ہے، جس کے باعث اپنی بات طالب علم تک پہنچانے کے لیے استاد نے فون کا سہارا لیا۔
— فوٹو: بشکریہ امیجر

Source link: http://www.dawnnews.tv/news/1050521/

Last edited by a moderator: