گجرا پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے تمیں بھی کوئی فرق پڑتا ہے کے نہیں ؟پچھلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں برائے نام کمی کی گئی جو عوام کے ساتھ بڑی زیادتی ہے کیو نکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کافی حد تک گر گئی تھیں ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اصل اپوزیشن ہو نے کی دعوےدار تحریک انصاف نے بھی اس عوامی ایشو کو نہ اٹھایا ۔ بہرحال حکومت اس بار اگر قمتیں کم کر رہی ہے تو یہ بات بہت خوش آئند ہے اور عام آدمی کے لئے خوش خبری سے کم نہیں ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|