Petrol price hiked by Rs 10 per litre during 90 Days

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
1101949120-1.gif
'
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101949120&Issue=NP_LHE&Date=20130902
 
انڈیا میں بھی تیل کی قیمت اتنی ہی بڑہی ہے ۔
جاہل لوگو تیل ڈالر سے خریدا جاتا ہے ۔ ڈالر مہنگا ہوگا تو تیل بھی مہنگا ہوگا۔
اور ڈالر صرف پاکستان نہی پورے ایشیا کی اکانومی کو کمزور کیا ہے ۔

Sirphira

Minister (2k+ posts)
انڈیا میں بھی تیل کی قیمت اتنی ہی بڑہی ہے ۔
جاہل لوگو تیل ڈالر سے خریدا جاتا ہے ۔ ڈالر مہنگا ہوگا تو تیل بھی مہنگا ہوگا۔
اور ڈالر صرف پاکستان نہی پورے ایشیا کی اکانومی کو کمزور کیا ہے ۔

انڈیا نے اپنی عوام کو لیوی نہیں لگائی۔
انڈیا میں کافی عرصہ کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں اور وہ بھی دو روپے کے حساب سے۔۔۔ ہمارے ہاں تو ہر ماہ ہی بڑھتی ہیں اور تیل کی قیمتوں میں 40 سے 45 کا ٹیکس بھی ہے ، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی، سیلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی وغیرہ وغیرہ۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا میں بھی تیل کی قیمت اتنی ہی بڑہی ہے ۔
جاہل لوگو تیل ڈالر سے خریدا جاتا ہے ۔ ڈالر مہنگا ہوگا تو تیل بھی مہنگا ہوگا۔
اور ڈالر صرف پاکستان نہی پورے ایشیا کی اکانومی کو کمزور کیا ہے ۔

باقي ملکوں ميں احتساب بھي ہوتا ہے وہاں ملک تباہ ہورہا ہو تو وزير بلٹ پروف گاڑياں استعمال نہيں کرتے وہاں صدر وزيراعظم وزراء اعلي وزراء و مشراء و افسران حکومت کو استشني حاصل نہيں ہوتا اور جب پٹرول کي قيمتيں کم ہوتي ہيں تو اسي تناسب سے پٹرول کي قيمتيں کم کي جاتي ہيں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا میں بھی تیل کی قیمت اتنی ہی بڑہی ہے ۔
جاہل لوگو تیل ڈالر سے خریدا جاتا ہے ۔ ڈالر مہنگا ہوگا تو تیل بھی مہنگا ہوگا۔
اور ڈالر صرف پاکستان نہی پورے ایشیا کی اکانومی کو کمزور کیا ہے ۔

بھارت ميں پٹرول کي قيمت کيا ہے اور پاکستان ميں کيا ہے کبھي اس بارے ميں جاننے کي کوشش کي ہے

پٹرول اکياسي روپے ستاون پيسے اور ڈيزل اٹھاون روپے چھياسي پيسے
 
اے میرے جاہل بھائی ایک ڈالر میں کتنے بھارتی روپے ہوئے ؟
اور کتنے پاکستانی ؟
اب یہ حساب لگاو تیل کس کو مہنگا پڑا۔
انڈیا کو یا پاکستان کو۔

insafa

Politcal Worker (100+ posts)
انڈیا نے اپنی عوام کو لیوی نہیں لگائی۔
انڈیا میں کافی عرصہ کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں اور وہ بھی دو روپے کے حساب سے۔۔۔ ہمارے ہاں تو ہر ماہ ہی بڑھتی ہیں اور تیل کی قیمتوں میں 40 سے 45 کا ٹیکس بھی ہے ، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی، سیلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی وغیرہ وغیرہ۔
Bhains kay aagay been bajana chor day yar.dewar kay sath sar takranay se sar hi zakhmi hota hay.:banghead::banghead::banghead::banghead:
 
Back
Top