پنجاب پولیس کی حالت تو دیکھو اور پٹواری باتیں کرتے ہیں کے پی کے کی پولیس کے خلاف بیٹا جن مشکل حالت میں وہ صوبہ کا امن و امان سمبھالے ہوے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی پنجاب پولیس تو خود چوروں اور دہشتگردوں کی حفاظت کرتی ہے ۔ کیوں کے لڑا تو جاتا نہیں ان سے صرف معصوم لوگوں پر گولیاں چلانی آتی ہیں ان کو ۔