ایک طرف حکومت خیبر پختونخوا کی نیب مستقل کوسش کر رہی کے کرپشن میں میں شامل لوگوں سے پیسے وصول کے جائیں اور انکو سزائیں دیں جائیں مگر ہر کیس میں پشاور ہائی کورٹ ملزم کو رہا کر رہی ہے یا انکو سہولتیں دے رہی ہے . پشاور ہائی کورٹ نے موبائل کورٹ بھی فیل کر دے ور مصالحتی کورٹس بھی
جنرل راحیل کی فوج جب پشاور اے گی تو کیا کرے گی ؟
تنگ ا کر حکومت خیبر پختونخوا قانون میں تبدیلی لا رہی ہے
جنرل راحیل کی فوج جب پشاور اے گی تو کیا کرے گی ؟
تنگ ا کر حکومت خیبر پختونخوا قانون میں تبدیلی لا رہی ہے