Last edited by a moderator:
بلا شبہ یہ اچھی خبر ہے ... اس سے آلودگی بھی کم ہو گی اور عوام کو سستی ٹرانسپورٹ بھی ملے گی
لیکن کے پی گورنمنٹ نے ابھی تک ماس ٹرانزٹ سسٹم کا متبادل پلان کیوں نہیں دیا ؟؟؟
کے پی گورنمنٹ اگر نورا حرام خور ریلوے کی زمین نہیں دے رہا تو کوئی اور روٹ جلد از جلد منظور کریں
پشاور کے شہریوں کو معیاری ٹرانسپورٹ دے کے انکا دیرینہ مسلہ حل کریں پلیز
کے پی حکومت نے جس وقت ماس ٹرانزٹ کا سسٹم پلان دیا تھا اسوقت آپ سکاٹ لینڈ کے ٹور پہ نکلے تھے۔۔۔:lol:۔
میں 16 فروری 2016 کو اس پہ تھریڈ بنا چکا ہوں۔ اس دن تو اس تھریڈ کو لائک نہ کرسکے اب کردے:lol:۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-complete-it-in-6-months&p=3802715&viewfull=1
اس تھریڈ پر میں ١٦ فروری کو موجود تھا ... اس کے مطابق خٹک صاحب متبادل منصوبے کے پلان کے لئے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا .... اسکی کوئی اور اپ ڈیٹ آئی یا نہیں ؟؟؟
انھوں نے ارسلان اور ظہیر کے ساتھ دس لائیک کا مقابلہ بنا لیا ہےوہ اب ڈیٹ انہوں نے ابھی تک مجھ سے شیئر نہیں لیکن 6 مہینوں یعنی اگست 2016 تک دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟
ویسے میرے پروفائل پہ گجر اور ماسٹڑ کے ڈسلائک کا حملہ ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
انھوں نے ارسلان اور ظہیر کے ساتھ دس لائیک کا مقابلہ بنا لیا ہے
وہ اب ڈیٹ انہوں نے ابھی تک مجھ سے شیئر نہیں لیکن 6 مہینوں یعنی اگست 2016 تک دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟
ویسے میرے پروفائل پہ گجر اور ماسٹڑ کے ڈسلائک کا حملہ ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
انھوں نے ارسلان اور ظہیر کے ساتھ دس لائیک کا مقابلہ بنا لیا ہے
common don't forget pic of shahbaz sharif in advertisement in such project when launch.
Good Morning
(bigsmile)
خخخخ خچررررر
![]()
common don't forget pic of shahbaz sharif in advertisement in such project when launch.
شہباز شریف نے لوگوں کو,,,,, پیلی ٹیکسی کے پیچھے لگایا تھا
خٹک نے ,,,,,,,, سبز رکشوں کی بتی کے پیچھے
شہباز شریف نے لوگوں کو,,,,, پیلی ٹیکسی کے پیچھے لگایا تھا
خٹک نے ,,,,,,,, سبز رکشوں کی بتی کے پیچھے
شہباز شریف نے لوگوں کو,,,,, پیلی ٹیکسی کے پیچھے لگایا تھا
خٹک نے ,,,,,,,, سبز رکشوں کی بتی کے پیچھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|