Pervez Musharraf Response On Upcoming result Of Panama Case

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

کعبہ میں گو نواز گو کے نارے لگ گئے
مدینہ میں گو نواز گو کے نارے لگ گئے
شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے گو نواز گو کے نارے لگ گئے

مزاروں پر گو نواز گو کے نارے لگ گئے
مسجدوں میں گو نواز گو کے نارے لگ گئے
دبئی، شارجہ، انگلینڈ، اسٹریلیا، افریقہ، نیوزی لینڈ کے کرکٹ کے میداوں میں گو نواز گو کے نارے لگ گئے
پاکستان میں پی ایس ایل فائنل میں گو نواز گو کے نارے لگ گئے
انگلینڈ اور امریکہ کی سڑکوں پر شریف فیملی میں سے کوئی نظر آیا تو گو نواز گو کے نارے لگ گئے
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ہوائی اڈوں پر گو نواز گو کے نارے لگ گئے
پوری دنیا میں جہاں جہاں یہ گئے وہاں وہاں گو نواز گو ہو گیا
اللہ نے پوری دنیا میں ان کو زلیل و خوار کر کے رکھ دیا ہے، اور شکریہ عمران خان کا جس کو اللہ نے اس قوم کا سہارہ بنا کر بھیجا
2764.png

اب بھی اگر کوئی نون لیگ کے ساتھ ہے تو اس کا کوئی علاج نہیں، وہ لا علاج ہے۔
 

Back
Top