مشرف صاحب جنڈال کے متعلق بتائیں اس کا آپ اور نواز شریف کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟
کیا شریفین کو سعودیہ بھیجنے میں اس کا بھی ہاتھ تھا ؟
کیا وہاں سٹیل فیکٹری لگوانے میں اس نے مدد کی تھی ؟
افغانستان میں لوہے کے زخائر اس نے خریدے ہیں کیا وہ پاکستان سے راہداری چاہتا ہے؟