ALT LINK
K Kashif Rafiq Prime Minister (20k+ posts) Apr 26, 2017 #1 ALT LINK Featured Thumbs https://scontent-kut2-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/18118836_1878842975722512_2940367212614324727_n.jpg?oh=9e236830e2d46d5391d49a2aef86b71a&oe=59842BB0 Last edited by a moderator: Apr 26, 2017
Abdullah Azim Shah Politcal Worker (100+ posts) Apr 26, 2017 #3 hahahahaha :D mery pencil khattak ne thali k bengan ki sookhi sookhi le li (clap)
scholar Chief Minister (5k+ posts) Apr 27, 2017 #4 خٹک صاحب امیر مقام سنڈے کو اپنے وزن کے مطابق اتنی نزاکت سے گدھا کہہ رہیں ہیں ۔۔ او جناب خٹک صاحب آپ اپنی بات میں وزن پیدا کریں اور اُسے ''کھوتا'' کہیں :lol::lol::lol:
خٹک صاحب امیر مقام سنڈے کو اپنے وزن کے مطابق اتنی نزاکت سے گدھا کہہ رہیں ہیں ۔۔ او جناب خٹک صاحب آپ اپنی بات میں وزن پیدا کریں اور اُسے ''کھوتا'' کہیں :lol::lol::lol:
S SahirShah Minister (2k+ posts) Apr 27, 2017 #5 کیا بکواس ہے یہ ؟ میں یا کوئی عام شخص تو ایسی بات کر سکتا ہے، لیکن ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ کیسے میڈیا پر اپنے مخالف کو گدھا کہ سکتا ہے ؟ معذرت کے ساتھ، خٹک صاحب نے اپنے منصب کا احترام نہیں رکھا اور کافی گھٹیا بات کی ہے
کیا بکواس ہے یہ ؟ میں یا کوئی عام شخص تو ایسی بات کر سکتا ہے، لیکن ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ کیسے میڈیا پر اپنے مخالف کو گدھا کہ سکتا ہے ؟ معذرت کے ساتھ، خٹک صاحب نے اپنے منصب کا احترام نہیں رکھا اور کافی گھٹیا بات کی ہے
Husaink Prime Minister (20k+ posts) Apr 27, 2017 #6 امیر مقام کو گدھا کہنے پر گدھوں کا شدید احتجاج ، خٹک بابا اپنا بیان واپس لو