او یہ کلاسرا نرا کھوتا ہے ہر طرف دولتیاں مارنا اس کا کام ہے - اگر تو یہ کھوتا ہے کیہ رہا ہے کہ صلاح الدین محسود کو خٹک صاحب لگا کر سینیرز کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں تو یہ بکواس کے سوا کچھ نہیں - محسود صاحب کا انٹی ٹیرورزم کا بہت تجربہ ہے - درانی صاحب بھی اسی ڈیپارٹمنٹ سے آے تھے - جو کہ کے پی کے کے لئے بہت ضروری ہے
لو جی یہ تھی پٹواری کی سچی حمایت پرویز خٹک کے لئے