PERVERSE JUSTICE The People Lost BUT "JUSTICE" was done !!! Scales of INJUSTICE

Londonguy

Senator (1k+ posts)
scales-of-injustice.gif

The "Judicial Commission" which found that despite countless flaws and shortcomings,

failures and oversights neglect and ignorance, minor illegality and manipulation harassment and intimidation

there was no actual "Systematic" Rigging was justice dispensed with a pinch of salt

Where the Commission FAILED however is to do the PRIMARY DUTY of ANY ans EVERY Judge
,

which is the MOST simple task in law, by using you wisdom, experience, education, learning, practice, preparation presentation appearance and eloquence logic and reasoning to justify your conclusion............

NOTHING in the findings added up for me. I read it twice and I gave myself time to absorb it.

Long ago when I was a student, I learned about PERVERSE findings of Law and of Fact by Judges by Juries,By Ombudsmen by Recorders and by Tribunals and Coroners and by Commissions

The report and findings of the Right Honourable Justices of the Supreme Court of Pakistan are SO Perverse that to call them an Abomination of Justice would be an Understatement

Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پنتیس پنکچر والی ٹیپ پیش فرما دیتے
فیصلہ آپ کے حق میں آجاتا

ایم آئی کے بریگیڈئر کانام بتا دیتے
کمیشن اس کا لائن حاضر کر لیتا چاہے اس کے لئے آئی ایس آئی کی مدد کیوں نہ لینی پڑتی، کہ کمیشن کے اختیار میں تھا

رمدے کے گھر میٹنگ والا گواہ پیش فرما دیتے
منظم دھاندلی ثابت ہو جاتی

چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف ثبوت پیش کر دیتے
ثابت ہوجاتا کہ مینڈیٹ چرایا گیا تھا

فرمایا کہ ہمارے پاس گواہ موجود ہیں جنہوں نے سعد رفیق کے گھر ڈبے لے جاتے دیکھا
ان گواہوں کو پیش کر دیتے، سعد رفیق ذلیل ہو جاتا

جیو نیوز نے بقول آپ کے نواز شریف کی تقریر چلا کر دھاندلی کی
اس تقریر کی ٹیپ پیش فرماتے اور بتاتے کہ اس میں سے دھاندلی کیسے ہوئی

فرمایا کہ اردو بازار سے ووٹ چھپوائے، پریس کا نام پیش کرتے
کمیشن اس کے مالک کو بلواتا اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاتا

ارے جو لیگل ٹیم اپنے سب سے بڑے گواہ، عمران خان کا نام شامل کر کے پھر خود ہی واپس لینے پر مجبور ہوگئی
جو لیگل ٹیم سوالنامے کے جواب میں یہ نہ لکھ سکی کہ منظم دھاندلی آخر کی تو کی کس نے
اس کے کچھ نہ کر سکنے پر ججز کو قصوروار ٹھہرانا۔۔ وہ جج کہ جن کا نام خود عمران خان نے تجویز کیا ہو
واہ
یعنی اپنا ایمپائر لگا کر، اسی کے فیصلے کو ماننے سے انکار
 
UM..........................

You have to be one of the most boring members of this forum.....................

Nothing you say means anything, convinces no one and is considered nothing but amusement and entertainment

You have value as a clown and an entertainer but as regards anything political.....................

Go play in the traffic because no one is listening or interested
 
سر، آپ اور آپ کے دوسرے ہمزاد، پچاس سال والے رئیل پیپل
دونوں بالکل ایک ہی طرح، انتہائی تکبر سے لوگوں کو دھتکارتے ہیں
میری ایک بات کا بھی جواب آپ کے پاس نہیں، لیکن بات ایسے فرماتے ہیں جیسے ۔۔۔
[hilar][hilar][hilar]

پچیس منٹ سے یہ تھریڈ بنا۔۔ میرے سوا کسی نے جواب دینا تو کجا لائک تک کرناگوارا نہ کیا
اور آپ فرماتے ہیں کہ کوئی میری بات میں انٹرسٹڈ نہیں؟۔۔
اہاہاہاہاہا
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
so you think that 35% missing form 15 is bcoz of clerical mistake of Polling Officers who were not trained properly ???

GET A LIFE FRIEND BECAUSE YOU FIT ALL THE BOXES FOR ME

SAD REALLY

images
 
سر میرے ماننے نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
جن کو عمران خان نے خود چنا اس کام کے لئے، یعنی ججز، ان کا ماننا ضروری تھا
فورم پندرہ بارے ان کی آبزرویشن کے دو پوائینٹس ہیں

نمبر ایک، فارم پندرہ سے الیکشن کے نتیجے پر فرق نہیں پڑتا، یہ انتظامی نوعیت کا فارم ہے
نمبر دو۔ اگر فرق پڑتا بھی ہوتا تو کوئی ایسا پیٹرن نہیں مل سکا کہ جس سے ثابت ہو کہ صرف وہاں نون لیگ جیتی جہاں کے فارم پندرہ غائب ہیں
فورم پندرہ ان تمام حلقوں سے بھی پورے نہ ملے کہ جہاں پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف جیتی
بلکہ الٹا سندھ اور خیبرپختونخواہ میں غائب فورم پندرہ کے غائب ہونے شرح پنجاب سے زیادہ ہے

تو سر، سمری یہ، کہ آپ نہ مانیں یا میں نہ مانوں
کیا فرق پڑتا ہے
فرق جہاں پڑنا تھا۔۔ اور جن کو عمران خان نے خود مقرر کیا تھا، خود چنا تھا۔۔ انہوں نے فیصلہ دے دیا
شکریہ
 
خدا نہ کرے آپ جیسے متکبر میرے دوست ہوں۔ اس لئے خبردار مجھے دوست مت کہئے
خود کو خدا سمجھنے والوں سے کبھی دوستی نہ کی
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
پنتیس پنکچر والی ٹیپ پیش فرما دیتے
فیصلہ آپ کے حق میں آجاتا

ایم آئی کے بریگیڈئر کانام بتا دیتے
کمیشن اس کا لائن حاضر کر لیتا چاہے اس کے لئے آئی ایس آئی کی مدد کیوں نہ لینی پڑتی، کہ کمیشن کے اختیار میں تھا

رمدے کے گھر میٹنگ والا گواہ پیش فرما دیتے
منظم دھاندلی ثابت ہو جاتی

چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف ثبوت پیش کر دیتے
ثابت ہوجاتا کہ مینڈیٹ چرایا گیا تھا

فرمایا کہ ہمارے پاس گواہ موجود ہیں جنہوں نے سعد رفیق کے گھر ڈبے لے جاتے دیکھا
ان گواہوں کو پیش کر دیتے، سعد رفیق ذلیل ہو جاتا

جیو نیوز نے بقول آپ کے نواز شریف کی تقریر چلا کر دھاندلی کی
اس تقریر کی ٹیپ پیش فرماتے اور بتاتے کہ اس میں سے دھاندلی کیسے ہوئی

فرمایا کہ اردو بازار سے ووٹ چھپوائے، پریس کا نام پیش کرتے
کمیشن اس کے مالک کو بلواتا اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاتا

ارے جو لیگل ٹیم اپنے سب سے بڑے گواہ، عمران خان کا نام شامل کر کے پھر خود ہی واپس لینے پر مجبور ہوگئی
جو لیگل ٹیم سوالنامے کے جواب میں یہ نہ لکھ سکی کہ منظم دھاندلی آخر کی تو کی کس نے
اس کے کچھ نہ کر سکنے پر ججز کو قصوروار ٹھہرانا۔۔ وہ جج کہ جن کا نام خود عمران خان نے تجویز کیا ہو
واہ
یعنی اپنا ایمپائر لگا کر، اسی کے فیصلے کو ماننے سے انکار

sirf aik kaam chalta hai pakistan main

images
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

عمرانی بچوں سے گزارش ہے۔

محنت کر حسد نہ کر۔
اگلے تین سال چپ چاپ بصر کر
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
1. sir form 15 ballot papers/votes ka audit hota hy, agar form 15 missing hy to aapko yeh pata nahi chalay ga keh saray votes genuine hy ya nahi.

2. sir aik to aap media/pmln ke propaganda ka shikar ho gy, let's agar kpk se 50% halkon se form 15 missing hy to matlab almost 17-18 halkon ke forms missing hy, lekin agar punjab mein lets say 25% forms bhi missing hy to almost 25-30 halkon ke forms missing hy.

aur dosri baat yeh hy keh PTI ke jeety huy halkon ka yeh matlab nahi keh usme PMLN ka koi candidate nahi tha ya PTI ko haranay ke liy nahi kia gia tha.

JC ne form 15 ke missing hony ki reason kia di hy????

سر میرے ماننے نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
جن کو عمران خان نے خود چنا اس کام کے لئے، یعنی ججز، ان کا ماننا ضروری تھا
فورم پندرہ بارے ان کی آبزرویشن کے دو پوائینٹس ہیں

نمبر ایک، فارم پندرہ سے الیکشن کے نتیجے پر فرق نہیں پڑتا، یہ انتظامی نوعیت کا فارم ہے
نمبر دو۔ اگر فرق پڑتا بھی ہوتا تو کوئی ایسا پیٹرن نہیں مل سکا کہ جس سے ثابت ہو کہ صرف وہاں نون لیگ جیتی جہاں کے فارم پندرہ غائب ہیں
فورم پندرہ ان تمام حلقوں سے بھی پورے نہ ملے کہ جہاں پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف جیتی
بلکہ الٹا سندھ اور خیبرپختونخواہ میں غائب فورم پندرہ کے غائب ہونے شرح پنجاب سے زیادہ ہے

تو سر، سمری یہ، کہ آپ نہ مانیں یا میں نہ مانوں
کیا فرق پڑتا ہے
فرق جہاں پڑنا تھا۔۔ اور جن کو عمران خان نے خود مقرر کیا تھا، خود چنا تھا۔۔ انہوں نے فیصلہ دے دیا
شکریہ
 
Londonguy

Senator (1k+ posts)
خدا نہ کرے آپ جیسے متکبر میرے دوست ہوں۔ اس لئے خبردار مجھے دوست مت کہئے
خود کو خدا سمجھنے والوں سے کبھی دوستی نہ کی

Yes probably because Pooja of the likes of Zardari and Bhuttos and Shariffs is you chosen profession

Ghulam aur Malik may dosti kab kahan or kaisay ho sakti heh..................... Keep licking those b a lls

Someone who hates the likes of your masters could never be friends with you but .............
 
Last edited: